Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 11 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے 9540 عدد مضر صحت مین پوڑیاں اور 40 لیٹرز کچی شراب برآمد کرلی - مقدمات درج


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے مختلف کارروائیوں کے 06 مین پوڑی فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا جن سے 6700 عدد مین پوڑیاں اور 20 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان پہ مقدمات درج کر لیے۔

تفصیلات گرفتار ملزمان
1. جمن شیخ  2. عبد الرحمان لاکھو
3. مقبول ھاجانو۔...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی زیر صدارت ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور آفیس اسٹاف سے جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

تفصیلات کے مطابق مورخہ 30 جولائی 2024 کو ایس ایس پی آفیس میٹنگ ہال میں ہونے والی میٹنگ کا آغاز تلاوت پاک سے کیا گیا جس میں  ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت آفیس اسٹاف نے شرکت کی۔

 ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان  نے پچھلی منعقد ہونے والی میٹنگ کے (Minutes) کی بنیاد پر تمام احکامات کا جائزہ لیا تمام افسران کی کرائم اور منشیات کے خلاف کارروائیوں کی پروگریس کا الگ الگ جائزہ لیا.

تمام ایس ایچ اوز اور فیلڈ افسران کو ہدایت جاری کی کہ بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم میں حیسکو ڈپ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.