Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی جانب سے پی ایس آر ایم ایس کے کمپوٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز میں تعریفی اسناد تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں حیدرآباد رینج میں نمایاں کارکردگی پر پی ایس آر ایم ایس (PSRMS) کے کمپوٹر اور ڈیٹا آپریٹرز کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 08.04.2026 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان، حسیب جاوید سومار میمن نے حیدرآباد رینج میں ٹنڈو محمد خان پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے انچارج آئی ٹی حاکم علی سٹھیو اور تمام کمپوٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹرز میں تعریفی اسناد (Certificates) تقسیم کیے۔

اس موقع...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، ایکٹو کرمنلز اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

08 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

◼️02 چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد

◼️ایک عدد ٹی ٹی پسٹل بمعہ 2 گولیاں برآمد

◼️ایک کل...


انسدادِ پولیو مہم (NID-April-2026) کا پہلا روز

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔

◼️سندھ بھر کی طرح ضلع ٹنڈو محمد خان میں بھی انسدادِ پولیو مہم جاری ہے جو کہ 13 تا 19 اپریل 2026 تک جاری رہے گی.

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 13...


▪️انسدادِ پولیو مہم 13 تا 19 اپریل 2026

پولیو سے محفوظ پاکستان

*◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور کمشنر حیدرآباد ڈیویژن فیاض حسین عباسی نے ضلع ٹنڈو محمد خان کا تفصیلی دورا کیا

◼️ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن اور ڈی سی ٹنڈو محمد خ...


پولیس مقابلہ

بلڑی شاہ کریم پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار - اسلحہ پسٹل اور ایک ہنڈا CD-70 موٹر سائیکل برآمد۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن

ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم سب انسپیکٹر حکیم سومرو کا دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود بلڑی شاہ کریم ٹو کھورواہ روڈ 5 مائل سم نالی کے قریب کرمنلز سے سامنا۔

واردات کے ارادے سے کھڑے مسلحہ ملزمان نے گشت پر معمور پولیس پارٹی پر گرفتاری کے خوف سے جان لیوا فائرنگ کی.

پولیس کی بہتر ح...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.