Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

21 رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر مذہبی ہم آہنگی کیلئے ڈی سی ٹنڈو محمد خان دھرموں بھوانی اور ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس

تفصیلات کے مطابق 21 رمضان المبارک کے موقع پر سیکورٹی انتظامات، مذہبی ہم آہنگی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ڈی سی آفیس میں منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں ضلع ٹنڈو محمد خان کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، اہل تشیع نمائندگان، تاجر برادری و معززین، پیس کمیٹی کے ممبران، سمیت ایکسین واپڈا، تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایچ او، ضلع انتظامیہ اور پولیس افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں شرکاء سے 21 رمضان المبارک کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گی...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس ہائی الرٹ ◼️ماہ رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سنیپ چیکینگ کا انعقاد کیا گیا - ڈیجیٹل تلاش ایپ کی مدد سے مشکوک افراد کی چیکینگ جاری ◼️ موبائل اسکواڈ (QRF) اینٹی رائٹ کٹ سمیت کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے 24 گھنٹے پولیس ہیڈکوارٹر میں موجود ہے

آج مورخہ 07.03.2026 کو ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں روزانہ کی طرح آج بھی سکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، مددگار 15 موٹر سائیکلیں اور I.T آپریٹر کے ہمراہ جدید تلاش ڈیوائس کے ذریعے سنیپ چیکنگ مسلسل جاری۔

تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر فیلڈ افسران نے ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، اہم چوراہوں اور مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران چھوٹی بڑی گاڑیوں کی جامع تلاشی، گاڑیوں کے کاغذات کی پڑتال اور سوار افراد کے کوائف کی جانچ...


ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار نے مین پوڑی گٹکا خام مال چورا کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی 30 کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال اور 2000 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا خام مال سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ ملاکاتیار
ایس ایچ او تھانہ ملاکاتیار  نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ سیری ٹو ملاکاتیار روڈ کینچی موری پر ٹویوٹا کرولا کار گاڑی نمبر BJA-7...


◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور خدشات کے پیش نظر ٹنڈو محمد خان پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں سنیپ چیکینگ، کومبنگ/سرچ آپریشن جاری ہے۔ 

موبائل اسکواڈ (QRF) اینٹی رائٹ فورس، پولیس کمانڈوز کے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس ہیڈکوارٹر ٹنڈو محمد خان اور مختلف مقامات پر موجود ہے۔

ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو واضح احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اپنی حدود میں مکمل الرٹ رہتے ہوئے اہم تنصیبات، سرکاری عمار...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری ◼️ایک اشتہاری سمیت 12 ملزمان گرفتار ◼️ایک عدد پسٹل 3 گولیاں برآمد ◼️8910 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️04 عدد وسکی شراب کی بوتلیں برآمد ◼️ 69 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد

تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران گشت ایک ایکٹو کرمنل علی حسن گھرانو کو گرفتار کرلیا جس سے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ ٹی ٹی پسٹل اور 3 عدد گولیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی تھانہ بی سیکشن کے 2 چوری کے مقدمات نمبر 48/2023 اور 49/2023 میں مطلوب ایک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.