Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں، ایکٹو کرمنلز اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ◼️07 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ◼️2640 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️813 گرام چرس برآمد ◼️20 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد ◼️2 عدد موٹر سائیکلیں پولیس تحویل میں

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ کارروائی ایک مین پوڑی خام مال سپلائر سھل احمد لنڈ کو گرفتار کرلیا جس سے 4 عدد کٹے مین پوڑی گٹکا چورو اور 300 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا، جبکہ مین پوڑی چورا سپلائی میں زیر استعمال ایک موٹر سائیکل کو پولیس تحویل میں لے لیا۔


تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے گشتی پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ 2 مختلف کارروائیوں میں 2 مین پوڑی ف...


ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی گٹکا مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔

سی آئی اے ٹنڈو محمد خان
انچارج سی آئی اے ٹنڈو محمد خان اور ایس ایچ او تھانہ آبادگار کی جانب  سے خفیہ اطلاع پر اپنے اسٹاف کے ہمراہ بڑی کارروائی.

دوران گشت خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ مین پوڑی گٹکے کا سپلائر ملزم عارف ولد جان محمد دستی کو گرفتار کرلیا...


ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر ٹنڈو محمد خان ٹو سجاول روڈ دتا واہ بس کے قریب سوزوکی سوئفٹ کار (رجسٹریشن نمبر CCR-932) کوروک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 5 عدد کٹے (بیگز) جن میں  2500...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا مافیا کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا مافیا کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

◼️14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
◼️5330 عدد مین پوڑیاں برآمد
◼️260 عدد دیسی گٹکا برآمد
◼️80 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد
◼️05 عدد بوتلیں وسکی شراب

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو نے اپنے دیگر پولیس...


ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی زیر صدارت سب ڈویژن ٹنڈو محمد خان کے ایس ایچ اوز، انویسٹیگیشن افسران اور محرر کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا ◼️اہم اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور بالخصوص منشیات، کچی شراب اور مین پوڑی گٹکا مافیا کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 04 مئی 2026 کو ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی صدارت میں سب ڈویژن ٹنڈو محمد خان کے ایس ڈی پی او، ایس ایچ اوز اور دیگر افسران کے ساتھ اہم اجلاس ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان کے دفتر میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے تمام افسران کو جرائم، منشیات اور آرگنائزڈ کرائم کے حوالے سے جاری آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اور مزید سخت کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کیے۔

تمام افسران کو واضح ہدایات جاری کی کہ اپنے اپنے علاقوں میں ج...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.