Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ◼️11 منشیات فروش گرفتار ◼️212 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد ◼️11200 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️2 کچی شراب کی بٹھی مسمار
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود گاؤں رحیم بخش رند میں قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے 2 کچی شراب بٹھی مالکان شفقت رند - اشفاق رند کو گرفتار کرلیا، شراب کی بٹھی سے 172 لیٹرز سے زائد کچی شراب ٹھرو، شراب بنانے کا سامان، بالٹیاں، ڈرم، برتن برآمد کرکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر پولی...
◼️ضلع ٹنڈو محمد خان میں 07 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس کی سخت سکیورٹی میں جاری ◼️ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز شہر اور ضلع کے مختلف علاقوں کا دورا کیا
تفصیلات کے مطابق پولیو مہم کے چوتھے روز ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے ڈی سی ٹنڈو محمد خان دھرموں بھوانی، ڈاکٹر مسرور اور دیگر افسران کے ہمراہ ٹنڈو محمد خان ضلع کے مختلف علاقوں کا دورا کیا، پولیو ٹیموں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔
پولیو مہم کے پر امن انعقاد کے لیے پولیو ٹیموں کے ساتھ اور مختلف پوائنٹس پر مجموعی طور پر 400 سے زائد پولیس افسران و اہلکار، لیڈیز پولیس سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
پول...
فائرنگ کے واقعے میں 35 سالہ وقار گورخانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق مورخہ 28.01.2026 کو تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی کی حدود لاکھاٹ ریلوے پھاٹک کے قریب مقتول کی رہائش گاہ پر ذاتی گھریلو تنازعے کے دوران ملزم مفائد علی گورخانی نے پسٹل سے فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ صفیہ اور سالے وقار گورخانی کو شدید زخمی کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور زخمیوں کو علاج کی غرض سے سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا، تاہم زخمی 35 سالہ وقار...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس کا مویشی چوروں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری ◼️مویشی چور سمیت 4 ملزمان گرفتار ◼️2 بھینسیں اور ایک بچا برآمد ◼️3600 عدد مین پوڑیاں برآمد
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ اپنے تھانہ کی حدود کھورواہ روڈ نزد 5 واں میل کے مقام پر کامیاب کاروائی کرکے ایک مویشی چور رشید ولد لونگ ملاح سکنہ گولاڑچی ضلع بدین کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کے قبضہ سے مدعی کرشن لال کی چوری شدہ 2 عدد بھینسیں اور ایک بھینس کا بچا برآمد کرلیا جو مورخہ 01.02.2026 کو گاؤں شعیب ظھیر دیھ آمڑکی سے ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ چوری کرکے فرار ہوگئے تھے۔
گرفتار و مفرور ملزمان کے خلاف...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شادی کے نام پر کم عمر لڑکی کو ورغلا کر اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے لڑکی کو بازیاب کرلیا- ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن ملزم کے قبضے سے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ پسٹل اور 3 عدد گولیاں بھی برآمد کرلی گئی - ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان
تفصیلات کے مطابق: مورخہ 02.02.2026 کو تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود گاؤں بریادو رند نزد جنھان سومرو سے ایک کم عمر لڑکی (ز) کو ملزم مولوی عبدالسلام سومرو نامی شخص نے شادی کے نام پر ورغلا کر اغوا کرکے فرار ہوگیا تھا۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان کی پریس کانفرنس۔
واقعے کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم، انچارج سی آئی اے، ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان، انچا...