Press Releases

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کاروائی کرکے ملزم عبدالرحیم ولد محمد نعیم کو گرفتار کیا۔ 

ملزم کے قبضے سے 21 گرام آئس، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس 

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 اپریل 2026

ویسٹ، منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

ملزم اپنے رکشہ میں چھالیہ چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم محمد نوید ولد سعید احمد کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس 

ملزم کے رکشہ سے 12 بوروں میں موجود 46 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس 

ملزم، رکشہ اور برآمدہ چھالیہ کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کس...

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 19 اپریل 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ ایس ایس پی ویسٹ  

امشب بھی تھانہ پیرآباد کے علاقے میاں والے کالونی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا جارہا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی 

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گ...

ویسٹ، اقبال مارکیٹ پولیس نے مخنث فرد کو اغواء کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 18 اپریل 2026

ویسٹ، اقبال مارکیٹ پولیس نے مخنث فرد کو اغواء کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

ملزم سے مخنث فرد/خواجہ سرا کے اغواء میں استعمال ہونے والی ہائی روف بھی قبضہ میں لے لی گئی۔ طارق الٰہی مستوئی 

ملزمان نے مورخہ 13 اپریل کو رئیس امروہوی کالونی سے خواجہ سرا کو اغواء کیا تھا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

طلحہ عرف نور حرا نامی مخنث فرد/خواجہ سرا کو اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔...

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 18 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان اپنی سوزوکی میں چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔

پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو چھالیہ سمیت گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان کی سوزوکی سے 50 بوروں میں موجود 600 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.