Press Releases

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 18 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹ پولیس 

پولیس نے فرید کالونی سے ملزم عمران ولد غلام رسول کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس  

ملزم سے 50 پڑیاں (04 کلو) گٹکا ماوا اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس  

ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے چھالیہ اور گٹکاماوا کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 18 اپریل 2026

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے چھالیہ اور گٹکاماوا کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزمان نجی کمپنی کے ٹرک میں چھالیہ اور گٹکاماوا اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے، جسے شہر کراچی میں سپلائی کرنا تھا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایم ڈی کٹ گلشنِ معمار میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی 

گرفتار ملزمان کے ٹرک سے 15 بوروں میں موجود 150 کلو چھالیہ اور 100 پ...

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ایک اور مقام تھانہ منگھوپیر کے علاقے گلشن توحید، خیرآباد اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 18 اپریل 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ایک اور مقام تھانہ منگھوپیر کے علاقے گلشن توحید، خیرآباد اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔ 

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیش...

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 17 اپریل 2025

ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ 

پولیس نے الفتح قبرستان کے قریب کارروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ 

گرفتار ملزمان میں...

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ایک اور مقام تھانہ منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ، سلطان آباد اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 17 اپریل 2026

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ایک اور مقام تھانہ منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ، سلطان آباد اور ملحقہ علاقوں میں بھی کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔ 

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویر...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.