Press Releases

اقبال مارکیٹ اورنگی ٹاؤن میں خواتین کو لوٹنے والا ڈکیت گرفتار

*مورخہ 14 اکتوبر2025

*سوشل میڈیا پر واردات کی فوٹیج وائرل ہونے پر جس میں دو ملزمان خواتین کو گن پوائنٹ پر حراساں کر کے ان سے چھینا جھپٹی کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے تھے۔ جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ نے ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری فرمائے۔* 

ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر فوری طور پر سی آئی سی ٹیم تشکیل دی گئی۔

قائم کردہ سی آئی سی ٹیم  نے ڈی آئی جی ویسٹ زون کی ہدایات کی روشنی میں ناظم آباد میں زبردست کارر...


آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED: 13 OCTOBER-2025

1- سینٹرل، نارتھ ناظم آباد 
نارتھ ناظم آباد کے علاقے موسیٰ گوٹھ بلاکB، میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

2- ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار 
تھانہ گلشن معمار کے علاقے افغانی کیمپ میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں متعلقہ ڈی ایس...


آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر منشیات فروشوں، گٹکا ماوا فروش وسپلائرز اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED: 10 OCTOBER-2025

تھانہ سرجانی کے علاقے جئے سندھ چوک اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن اور گلشنِ معمار ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف نے اپنے فرائض سرانجام دیئے ۔

سرچ آپریشن...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 10 OCTOBER-2025

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔

ملزمان تین روز قبل قصبہ کالونی گلی میں موجود شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوئے تھے‌۔

جائے وقوعہ سے حاصل کردہ CCTV فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوشش کی گئی۔

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی اور پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران 01 ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت حنیف ولد...


آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

 

DATED: 09 OCTOBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ لیاقت آباد

لیاقت آباد کے علاقے بندھانی کالونی میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

2- ویسٹ، تھانہ منگھوپیر

تھانہ منگھوپیر کے علاقے غازی گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریش...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.