Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری

DATED: 30 SEPTEMBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت عبدالرحمن ولد محمد ناصر کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پستول بمعہ راؤنڈ برآمد کر لیا گیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 358/2025 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔

ملزم نے مختلف وارداتوں کا انکشاف کیا ھے جسکا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ھے

گرفتار ملز...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 30 SEPTEMBER-2025

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر مشکی پاڑہ میں کروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1590 گرام) چرس، اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں نعمان ولد محمد ہدایت، شاویز ولد محمد اقبال اور مسلم عرفان ولد عرفان شامل ہیں۔

ترجمان...


آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED: 30 SEPTEMBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ لیاقت آباد

لیاقت آباد کے علاقے بندھانی کالونی میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

2- سینٹرل، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقے خمیسہ گوٹھ سیکٹر 5F، نیو کراچی میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

3- ویسٹ، تھانہ پیرآباد

تھانہ پیرآباد کے علاقے مگسی محلہ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو م...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 28 SEPTEMBER-2025

1- ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم زاہد شاہ ولد غلام شاہ کو گرفتار کیا۔

ملزم کے زیراستعمال موٹرسائیکل نمبری KNN-2694 پاکستان بازار کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 484/2025 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

...


ڈی آئی جی ویسٹ زون کے کریمنلز کے خلاف سخت احکامات پر گزشتہ شب تھانہ عزیز آباد کی حدود بمقام کریم آباد انڈر بائی پاس بلاک 03 میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ہوا

September - 25, 2025

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 ملزمان بلا ضرب گرفتار کر لیے گئے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ہمت ولد محمد شریف اور گلاب ولد محمد شریف کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز اور 3 عدد چھینے ہوئے موبائل فونز برآمد۔

سابقہ ریکارڈ کے مطابق دونوں ملزمان پہلے بھی پولیس مقابلہ، روبری اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں جیل جا چکے ہیں۔

ضابطے کی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ترجمان ڈی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.