Press Releases

آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED: 23 SEPTEMBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ گبول ٹاؤن

تھانہ گبول ٹاؤن کے علاقے کچی آبادی، بنگالی پاڑہ، سیکٹر 15B میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

2- سینٹرل، تھانہ گلبرگ

تھانہ گلبرگ کے علاقے رحمان آباد، ندی کنارہ میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

3- ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے علاقے غنی گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 23 SEPTEMBER-2025

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم محمد وقاص ولد محمد نذیر کو گرفتار کیا۔

موصولہ CCTV فوٹیج میں بھی ملزم کو تھانہ سائٹ ایریاء کے علاقے میں واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے جرائم میں ملوث کریمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر SHO شریف آباد تنویر مراد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے 03 عادی ملزمان کو چوری شدہ موٹر سائیکل کے ساتھ گرفتار کر لیا۔

September - 22, 2025

گرفتار موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کی شناخت

1۔ شیخ افضل ولد شیخ مراد

2۔ نوید S/o انور علی عرف ڈاکٹر

3۔ محمد انس ولد مختیار احمد

ملزمان سے برآمدگی

موٹر سائیکل نمبر KPL-7502 یونین اسٹار برآمد ہوئی ہے جس کا چوری کا مقدمہ FIR نمبر 525/25 بجرم دفعہ 381-A تھانہ مبینہ ٹاؤن میں درج ہے۔

ملزمان کا سابقہ ریکارڈ

1۔ ملزم شیخ افضل ولد شیخ مراد ایف آئی آر نمبر 143/2018 بھرم دفعہ 380/34 تھانہ شریف آباد


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 20 SEPTEMBER-2025

1- ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم قاسم عرف پٹھان ولد عزت خان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 17 SEPTEMBER-2025

ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر تیسر ٹاؤن سرجانی ٹاؤن کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل نمبری KHO-5917 بھی تھانہ سرجانی کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کرد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.