Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایت پر گزشتہ رات ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام تھانوں کی حدود میں سرچنگ آپریشنز کیے گئے
August - 27, 2025
گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا اس کے علاوہ رہائشی ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور ریسٹ ہاؤسز میں بھی سرچنگ کی گئی۔
آپریشنز کے دوران علاقوں کے داخلہ و خارجی راستوں کو سیل کیا گیا۔
بائیو میٹرک و تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ افراد کی ویریفیکیشن/تصدیق کا عمل کیا گیا۔
تمام تھانہ جات کے انٹیلیجنس اسٹاف اور لیڈیز سرچرز نے بھی اس آپریشنز میں اپنے فرائض انجام دیے۔
یہ آپریشنز سیکیورٹی کے پیش نظر اور دہشتگردی کے خطرات کے تناظر میں عوامی جان و مال ک...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری-
DATED: 26 AUGUST-2025
ڈسٹرکٹ ویسٹ
تھانہ سرجانی ٹاؤن
تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی بستی اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ڈی ایس پی سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن اور ایس ایچ او معمار ہمراہ نفری کے کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ...
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے خصوصی احکامات و ہدایات پر ضلع ویسٹ تھانہ پاکستان بازار پولیس نے مورخہ 18 اگست کو اورنگی ٹاؤن میں تاجر محمد نعیم کے اندھے قتل کا معمّہ حل کرتے ہوئے مرکزی فائیرر سمیت دو اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔ قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد
مورخہ: 23 اگست 2025
ملزمان نے مورخہ 18 اگست کی صبح اورنگی ٹاؤن شاداب گراؤنڈ کے قریب فائرنگ کرکے محمد نعیم ولد محمد شبیر نامی تاجر کو قتل کیا تھا۔ قتل کا مقدمہ 319/2025 بجرم دفعہ 302/34 ت پ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ اورنگی میں درج کیا گیا تھا۔
ایس ایچ او پاکستان بازار نے موصولہ CCTV فوٹیج اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان کے قبضہ سے قتل میں استعمال ہونے والے 02 (غیر قانونی) اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور زیر استعمال موٹ...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب نے ویسٹ زون کے ضلع سینٹرل میں قائم پہلے سینٹرلائزڈ انویسٹیگیشن سیل (CIC) لیاقت آباد ڈویژن کا دورہ کیا
Dated: 21 August 2025
ڈی ائی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کا بڑی گرمجوشی سے استقبال کیا۔
اس موقع پر زون ویسٹ کے دونوں ایس ایس پیز صاحبان سینٹرل و ویسٹ و دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔
ڈی ائی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے اس حوالے سے آئی جی صاحب سندھ کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ سینٹرلائزڈ انویسٹیگیشن سیل (CIC) میں پیشہ ورانہ تفتیشی پولیس افسران کو تعینات کیا گیا ہے جو تفتیشی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں ایک مؤثر اق...
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر زون ویسٹ میں منشیات فروشوں، گٹکا ماوا سپلائرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن بدستور جاری
DATED: 19 AUGUST-2025
ڈسٹرکٹ سینٹرل
تھانہ سپر مارکیٹ
تھانہ سپر مارکیٹ کے علاقے بمقام لیاقت آباد Cایریا میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ایچ او و ڈی ایس آر رینجرز کی سربراہی میں کیا گیا ۔
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔
کومبنگ/سرچ آپریشن متعلقہ ایس ایچ او اور ڈی ایس...