Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 02 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاؤن میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزم کے زیراستعمال موٹر سائیکل بلا نمبری تھانہ اورنگی کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 336/2025 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ اورنگی میں درج ہے۔
گرفتار ملزمان میں محمد وحید ولد فقیر محمد اور عابد ولد حبیب شامل ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی وی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 01 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر بھٹو چوک سیکٹر 7 کے قریب کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، موٹر سائیکل، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KTB-3371 بھی تھانہ سرجانی کے علاقے سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی ہے۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 923/2025 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھا...
یکم ستمبر تا سات ستمبر (سات روزہ) انسداد پولیو مہم کے موقع پر ویسٹ زون میں فل پروف سیکیورٹی انتظامات
مورخہ : 01 ستمبر - 2025
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے حوالے سے اہم ہدایات
آج مورخہ یکم ستمبر 2025 بروز پیر سے (سات روزہ) انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔
دونوں ڈسٹرکٹ کے ایس ایس پیز صاحبان انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی ڈپلائمنٹ سمیت انکی نگرانی اور سپرویژن بذات خود کریں گے۔
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز جاری انسداد پولیو مہم پر سنجیدگی سے اور مکمل توجہ دیں گے یہ انتہائی...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔
DATED: 31 AUGUST-2025
ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ سیکٹر 4D کے قریب راہگیر شہری نصیب رحیم کو واردات کا نشانہ بنا رہا تھا۔
پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے ملزم معاذ ولد محمد یوسف کو گرفتار کیا، ساتھی فرار۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل نمبری KQK 4928 کو بھی قب...
ربیع الاول-2025 کے موقع پر فل پروف سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس
مورخہ : 27 اگست - 2025
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی زیر صدارت 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کی فل پروف سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس ڈی آئی جی ویسٹ زون کی کانفرنس روم میں منعقد کیا گیا۔*
اجلاس میں ویسٹ زون کے سینیئر پولیس افسران، اہل سنت جماعت کے علماء اور جلوسوں کے منتظمین نے شرکت کی۔
اجلاس کا آغاز قرآن پاک کی آیات کریمہ سے شروع کیا گیا۔
علماء کرام اور جلوسوں کے منتظمین نے اپنے اپنے سیکیورٹی مسائل سے ڈی آئی جی ویسٹ زون کو آگ...