Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جواء سٹّہ آپریٹ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ: 21 مئی 2025
پولیس نے خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹاؤن میں مختلف کاروائیوں کے دوران 04 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان سے جواہ/سٹّے میں استعمال ہونے والی مختلف پرچیاں، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان میں احمد علی، فیصل ولد عابد، جاوید عرف جابر اور افتخار عرف ببلو شامل ہیں۔ ویسٹ پولیس
ترجمان ویسٹ زون پولیس
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
مورخہ: 21 مئی 2025
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایرانی کیمپ میں کاروائی کرکے 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان سے 131 پڑیاں گٹکا ماوا (09 کلو سے زائد) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ویسٹ پولیس
ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ویسٹ پولیس
گرفتار ملزمان محمد عارف ولد عبدالرزاق، مزمل حسین ولد محمد حسین اور ارشد ولد محمد رفیق شامل ہیں۔
ترجمان ویسٹ زون پولیس
جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مورخہ : 21 مئی - 2025
سپر مارکیٹ پولیس نے رہائشی مکان کی آڑ میں قائم گٹکا ماوا کا کارخانہ پکڑ لیا
ایس ایچ او سپر مارکیٹ عدنان بخآری کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر سپر مارکیٹ پولیس نے بڑی مقدار میں مضر صحت تیار گٹکا ماوا، چھالیہ، تمباکو، کیمیکل اور پیکنگ میٹیریل برآمد کرلیا۔
دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ملزمان نے رہائشی مکان کی آڑ میں گٹکا ماوا کا کارخانہ بنایا ہوا تھا۔
دونوں ملزمان مضر صحت گٹکا ماوا بنانے میں مصروف تھے پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق بلال کالونی پولیس کی اہم کاروائی
مورخہ : 20 مئی 2025
دوران ڈکیتی شہریوں پر فائرنگ کر کے قتل و زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار
ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ موٹر سائیکل برآمد
گرفتار ملزم حمزہ عرف بندر کا دوران انٹیروگیشن انکشاف, قتل کا مفرور ملزم گرفتار ملزم کا ساتھی نکلا
23/04/25 کو گلشن بہار سیکٹر 16 تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں دوران ڈکیتی 14 سالہ حافظ محمد حسین علی کو گولیاں مار کر شہید کیا
دوران ڈکیتی مزاہمت پر موقع پر موجود شہری سید شہنشاہ کی فائ...
آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن ۔
مورخہ 19 مئی 2025
1- سینٹرل، تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود سی ون ایریا الیاس گوٹ میں کومبنگ اپریشن۔
آپریشن لیاقت اباد ڈویژن پولیس اور رینجرز نے سی ون ایریا الیاس گوٹھ کے اطراف میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا گیا۔
ڈی ایس پی گلبہار /ڈی ایس ار رینجرز اور ایس ایچ او سپر مارکیٹ کی سربراہی،اور لیڈیز سرچر، انٹیلیجنس اسٹاف پولیس موبائلوں اور رینجرز کی موبایلوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔
2- ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے بلوچ گوٹھ شاہ فیصل محلہ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/...