Press Releases

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے خصوصی احکامات و ہدایات پر ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے پولیس اہلکار اور معصوم نوجوان کے قتل سمیت ایس ایچ او کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے (شاہد برگر) ڈکیت گینگ کے تین اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 15 مارچ 2025

ڈی ایس پی سرجانی اشتیاق غوری کی سربراہی میں ایس ایچ او سرجانی نے رات گئے انٹیلیجنس بیسڈ کومبنگ/ سرچ آپریشن کے دوران کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 02 پسٹلز (30 بور) بمعہ ایمونیشن اور تھانہ منگھوپیر کی چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کی۔

*گرفتار ملزمان کی شناخت ذیل ناموں سے ہوئی ہے*

1۔ خان محمد عرف فراز عرف بھورا ولد جان محمد

2۔ محمد سمیع عرف سنی عرف آلو پیاز ولد زرداد خان

3۔ حامد رضاء ولد محمد موسیٰ

...


گزشتہ شب ویسٹ زون پولیس کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کی ہدایات پر ویسٹ، تھانہ اورنگی کے علاقے سیکٹر 12 اور 13-J کے علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

مورخہ: 15 مارچ 2025

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے ٹارگیٹڈ گھروں کی تلاشی کا عمل لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ڈی ایس پی اورنگی کی زیرنگرانی ایس ایچ او اورنگی ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لا...


ویسٹ زون پولیس کی جانب سے بہترین کاروائی شہر بھر سے چھینی/چوری کی گئی متعدد موٹر سائیکلز برآمد

مورخہ: 13 مارچ 2025

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے موٹر سائیکلز لفٹرز کے خلاف خصوصی ہدایات و کریک ڈاؤن کی روشنی میں ایس ایچ او سرجانی نے ہمراہ ٹیم خفیہ اطلاع پر بمقام خدا کی بستی سرجانی ٹاؤن میں واقع مکان پر چھاپہ مار کاروائی کی۔

کامیاب کاروائی کے لئے مکان/پلاٹ سے 01 مکمل موٹر سائیکل، 38 چیچیس اور متعدد موٹر سائیکلز کے پارٹس برآمد کر لیئے۔

برآمدہ 08 چیچس/موٹرسائیکلز تھانہ سرجانی، ناظم آباد، آرٹری میدان، گلبرگ اور فریئیر کے علاقے سے چوری/چھینی گئی ہیں۔

...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 12 مارچ 2025

1- ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم شکیل ولد اظہار خان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبری KJH-7464 برآمد ہوئی۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 22/2025 تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج یے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

2ـ ویسٹ،...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کے حکم و احکامات کے تحت نارتھ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایکشن جاری، دورانِ پیٹرولنگ 2 ملزمان گرفتار۔

مورخہ: 11 مارچ 2025

گرفتار ملزمان کی شناخت ناصر خان ولد سید وہاب اور یوسف ولد آدم خان کے ناموں سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 بور پستول، 4 زندہ راؤنڈ، اور 3 عدد موبائل فون برآمد، جن میں سے ایک Realme Note 50 ہے، جو تھانہ ہذا میں درج مقدمہ 92/2025 سے متعلقہ ہے۔

اس کے علاوہ، ملزمان سے ایک عدد موٹر سائیکل سپر پاور KFG-4603 بھی برآمد ہوئی، جو ناظم آباد میں درج مقدمہ 571/21 سے تعلق رکھتی ہے۔

ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.