Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 18 نومبر 2024

ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے داتا نگر میں کاروائی کرکے ملزم سید جری حیدر ولد سید نجم حیدر کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

Date : 18 Nov, 2024

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ لیاقت آباد ہ کے علاقوں بندھانی کالونی اور فقیر داد گوٹھ

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ منگھوپیر کے علاقے الطاف نگر اور تھانہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے MPR کالونی میں پولیس کا کومبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیو میٹرک تلاش ڈیوائس...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری

Date : 17 Nov, 2024

تھانہ یوسف پلازہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ،

پولیس نے منصورہ گراونڈ مین گیٹ کے قریب کاروائی کرتے ہوِئے ملزم رانا احمد رضا علی ولد محمد رمضان کو گرفتار کیا ،

گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی ،

ملزم احمد رضا علی ولد محمد رمضان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے ،

ملزم اس سے قبل مقدمہ الزام نمبر 254/2022 بجرم دفعہ 23/1 اے تھانہ گا...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن۔

تاریخ: 17 نومبر 2024

1۔ تھانہ مومن آباد

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس اور رینجرز نے فقیر کالونی میں مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کیا۔

آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا گیا۔

دورانِ آپریشن علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کا عمل جاری رہا جبکہ غیر ملکی افراد کا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔

آپریشن میں ایس ایچ او م...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کاروائی جاری۔

مورخہ: 17 نومبر 2024

ڈسٹرکٹ سینٹرل: تھانہ گلبرگ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھیننے والے گینگ کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان:

1. گل مراد ولد ستار

2. عمران ولد نازک میر

3. اختر ولد نجیب اللہ

برآمدگی:

موٹرسائیکل یونائیٹڈ 125

موٹرسائیکل سپر پاور 70

30 بور پستول

نقدی رقم

ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور انہیں مزید تفتیش کے لیے AVLC کے حوالے کیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.