Press Releases

تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشن ضیاء میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

مورخہ: 15 نومبر 2024

کومبنگ/سرچ آپریشن ڈی آئی جی پی صاحب ویسٹ زون کے احکامات و ایس ایس صاحب ویسٹ کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا۔

بائیو میٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار، ایس ایچ او پاکستان بازار ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوانوں نے حصہ لیا۔...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Date: 14 Nov. 2024

بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث02 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت احسن علی ولد اسرار علی اور واصف ولد محمد شمشیر کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبری KHU_5882 70cc میکر سپر اسٹار برآمد ہوئی جبکہ ملزمان نے مسروقہ موٹر سائیکل پر نمبر پلیٹKGL_2112 لگا رکھی تھی-

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ سرجانی کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز و منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری

Dated: 14 Nov 2024

ناظم آباد پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

جائے وقوعہ

بمقام اندرون گلی نزد عید گاہ گرائونڈ ناظم آباد

ملزمان کی شناخت 01 محمد شعیب ولد محمد اسلام 02 محمد حذیفہ ولد محمد اخلاق کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 2 زندہ راؤنڈ ، 290 روپے کیش و ایک موبائل فون برآمد جس کا مقدمہ بلال کالونی تھانے میں درج ہے

گرفت...


فل پروف سیکیورٹی انتظامات برائے ضمنی لوکل باڈیز الیکشن 2024

مورخہ: 14 نومبر 2024

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے خصوصی احکامات کیمطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ و سینٹرل پولیس کی جانب سے ضمنی الیکشن کے لیئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیئے گئے ہیں۔

*ڈسٹرکٹ ویسٹ*

یوسی-5 وارڈ نمبر 4

بلڈنگ 01

پولنگ اسٹیشن 02

*ڈسٹرکٹ سینٹرل*

یوسی 05 تھانہ عزیز آباد

بلڈنگ 05

پولنگ اسٹیشن 20

یوسی 05 تھانہ جوہر آباد

بلڈنگ 04

پولنگ اسٹیشن 19

یوسی 07 تھانہ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں و سپلائرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری

Date : 13 Nov, 2024

عزیزآباد پولیس کا گٹکاماوا کے خفیہ کارخانے پر چھاپہ بھاری مقدار میں چھالیہ، گٹکاماوا اور دیگر سامان برآمد

عزیزآباد پولیس نے رہائشی مکان میں قائم خفیہ گٹکاماوا کے کارخانے پر چھاپہ مار کارروائی کرکے بھاری مقدار میں چھالیہ، تیار گٹکا ماوا اور دیگر سامان برآمد کر لیا

دورانِ کاروائی 1 ملزم گرفتار کر لیا گیا جبکہ 1 ملزم کارخانے کا مالک فرار ہوگیا

گرفتار ملزم کی شناخت نعمان ولد یونس کے نام سے ہوئی جبکہ فراری ملزم کا نام محمد طاہر عرف بوبی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.