Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Dated: 16 Nov 2024

تھانہ مومن آباد پولیس نے موٹرسائیکل لفٹر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سیکٹر 10 میں کاروائی کرکے ملزم طارق الفتح محمد کو گرفتار کیا۔

ملزم کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام 337/2024 تھانہ اقبال مارکیٹ میں درج ہے۔

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتو...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن۔

مورخہ: 16 نومبر 2024

پہلی کارروائی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے ایس ایچ او نے صباء سینما چورنگی، سیکٹر 5-G میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا:

1. دراب ولد کاشان

2. نعمان ولد نعیم

ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 70 سی سی موٹر سائیکل (KLM-0448، میکر سپر اسٹار) برآمد ہوئی۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں پر وارداتیں کرتے ہیں اور پہلے بھی گرفتار ہو چکے ہیں۔ چوری شدہ موٹر سائیکلیں...


جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری۔

مورخہ: 16 نومبر 2024

1. تھانہ گلشن معمار کے علاقے جنجال گوٹھ میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

دوران آپریشن علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی اور مشتبہ افراد کی بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے ویریفیکیشن کی گئی۔

اس آپریشن میں ایس ڈی پی او سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار نے نفری، لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوانوں کے ساتھ حصہ لیا۔

2. تھانہ پیرآباد کی فرنٹیئر کالونی میں پولیس اور سندھ رینجرز کا مشترکہ کومبنگ/سرچ آ...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے خصوصی احکامات پر دوران ڈکیتی شہری کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی

مورخہ: 15 نومبر 2024

ویسٹ: ایس ایچ او پیرآباد نے ڈیجیٹل / ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کاروائی کرکے دوران ڈکیتی شہری کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے چار روز قبل سیکٹر 4F اورنگی ٹاؤن میں واردات کے دوران مزاحمت پر شہری فیاض احمد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔

گرفتار ملزمان میں عمر حیات ولد پروانہ اور حماد ولد طارق شاہ شامل ہیں۔

واردات/قتل کا مقدمہ الزام نمبر 600/2024 بجرم دفعہ 397/302/34 ت پ تھانہ پیرآباد میں درج ہ...


ڈسٹرکٹ ویسٹ: تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 15 نومبر 2024

دوران اسنیپ چیکنگ بمقام مین روڈ میٹرو کٹ کے پاس کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیراستعمال اسلحہ کے زور پر چھینی گئی موٹرسائیکل کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔

موٹرسائیکل/واردات کا مقدمہ الزام نمبر 620/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔

گرفتار ملزمان میں عبداللہ ولد محمد خیالی اور ہارون باچا ولد رحیم باچا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.