Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائی جاری۔

مورخہ:25 اکتوبر 2024

بلال کالونی پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر بلال کالونی پولیس کا ایکشن جاری۔

گرفتار ملزم کی شناخت *محمد انس ولدکامران* کے نام سے ہوئی۔

ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل 70cc میکر حبیب برآمد ہوئی ۔

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ سرجانی کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 1280/2...


ڈی آئی جی ویسٹ زون کے احکامات و ایس ایس پی سینٹرل کی ہدایات پر ایس ایچ او نیوکراچی انڈسٹریل ایریا انسپیکٹر غلام رسول ارباب کا منشیات فروشوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

 

نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکہ انکے قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس پارٹی کو دوران گشت خفیہ اطلاع موصول ھوئی کہ خمیسہ گوٹھ کے اندر چرس کی خرید و فروخت جاری ھے لہذا موصولہ اطلاع پر نشاندھی والی جگہ کو چاروں طرف سے گھیرا دیکر 2 منشیات فروش(1) سلیم ولد شمشیر (2) نعمان ولد اختر خان کو گرفتار کرکہ انکے قبضہ سے بالترتیب 540 گرام چرس اور 550 گرام چرس برآمد کی گی گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 624/2024 نارک...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

مورخہ 24 اکتوبر - 2024

خواجہ اجمیر نگری پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو بلاضرب گرفتار

پولیس مقابلہ پٹنہ بریانی سیکٹر 5C2 نارتھ کراچی میں ہوا جب ملزمان واردات کے ارادے سے گھوم رہے تھے

گرفتار ملزمان کی شناخت عارف ولد جعفر حسین اور محمد ذیشان ولد محمد امین کے ناموں سے ہوئی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 2 عدد موبائل فون اور 1 عدد بلوچ کالونی سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل 125 ب...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری

مورخہ 24 اکتوبر - 2024

ایس ایچ او نیو کراچی انسپیکٹر غلام رسول ارباب نے معہ نفری کے انڈسٹریل ایریا میں گشت کے دوران 2 نفر ملزمان کو گرفتار کرکہ انکے قبضہ سے ایک ضرب پسٹل معہ میگزین 2 راؤنڈ ، چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KJW_3561 میکر سپر پاور اور 4 عدد چھینے گئے موبائل فون برآمد کر لیے۔

دوران تفتیش ملزمان (1) محمد عثمان ولد گل محمد (2) محمد نبیل ولد بارے داد نے بتایا کہ ھم مچھر کالونی کے رھائشی ھیں اور انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں کام کرنے والوں سے لوٹ مار کرتے ھیں اور متعد...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 24 اکتوبر 2024

ویسٹ : تھانہ سرجانی پولیس نے 30 مقدمات میں گرفتار ہونے والے عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم لیاقت علی ولد غلام محی الدین کو سیکٹر 35 میں ٹارگیٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم اپنے فرار ساتھی کے ہمراہ چوری شدہ شہزور ٹرک کا سامان/چنگلا گھول رہا تھا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور اس کے قبضے سے شہزور ٹرک نمبری KM-9832 برآمد ہوا۔

برآمدہ ٹرک نمبر بالا کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 769/2024 تھ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.