Press Releases

جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایات پر ویسٹ زون میں پولیس کا ٹارگیٹڈ کومبنگ سرچ آپریشن جاری

مورخہ: 17 اکتوبر 2024

زون ویسٹ / کومبنگ آپریشن

ڈسٹرکٹ ویس: تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے یعقوب آباد میں ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشن۔

ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب گراؤنڈ پر موجود از خود کررہے ہیں۔

ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیا جارہا ہے اور ٹارگیٹڈ گھروں کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 17 اکتوبر 2024

خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بمقام سیکٹر 3 مین روڈ سے 01 بائیک لفٹر کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کا نام:

محمد قیصر ولد عبدالرشید

برآمد گی

ملزم کے قبضے سے ایک

موٹر سائیکل یونیک جس کی ایف آئی آر FIR نمبر 1004/2024 انڈر سیکشن .

392/ 397/ 34 اجمیر نگری پولیس اسٹیشن میں درج کردی گی ہے۔

برآمدہ موٹر سائیکل کو اے وی ایل سی کے حوالے کر دیا گیا

گرفتار شدہ ملزم کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 17 اکتوبر 2024

تھانہ جوہرآباد پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی 2 ملزمان گرفتار اسلحہ ناجائز، تھانہ جوہرآباد کی چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان کی شناخت

(1) محمد بابل عرف آصف ولد ابوالحس

(2) محمد عتیق انور ولد محمد انور کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے

1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین 4 راؤنڈ ذندہ مزید

1 موٹرسائیکل نمبر KQP-6843 سوزکی GD110 تھانہ جوہرآباد کی چھینی گئی مقدمہ الزام نمبر 330/24 جر...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں و سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

مورخہ: 17 اکتوبر 2024

تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزمان *سمیع اللہ ولد شمس اللہ* مظہر ولد مشتاق اور عمر ولد فاروق کو گرفتار کیا۔

ملزمان سے 57 پیکٹ (16 کلو سے زائد) *انڈین* گٹکا ماوا، نقدی رقم ، ATM کارڈ اور ڈرائیونگ لائسنس، 230 پیکٹ گٹکاماوا نقد رقم اور موبائل فون برآمد ہوا۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 522/24 اور 523/2024 بجرم دفعہ 4/8 (i) سندھ گٹکا ماوا ایکٹ ک...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری

مورخہ: 16 اکتوبر 2024

تھانہ مومن آباد پولیس نے مطلوب منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھا۔

پولیس نے فقیر کالونی اورنگی ٹاؤن میں کاروائی کرکے ملزم عبدالحکیم ولد جھاڑوک کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے 01 کلو سے زائد (1185 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.