Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے سخت احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 24 اکتوبر 2024
ڈسٹرکٹ ویسٹ : تھانہ مومن آباد اور تھانہ پیر آباد نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے 04 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان سے ٹوٹل 2715 گرام چرس و نقدی برآمد ہوئی ہیں۔
شناخت ملزمان
تھانہ مومن آباد:
گل زمان عرف بابل ولد حسن (2) عالمگیر ولد ہادی خان
تھانہ پیر آباد
(1) انصر خان ولد ولد شیر زمان (2) ابراہیم ولد محمد یوسف۔
ملزم انصر خان کا نام انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے سخت احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
مورخہ: 23 اکتوبر 2024
منشیات فروش
تھانہ پاکستان بازار
پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو بمقام سیکٹر ساڑھے گیارہ ڈسکو موڑ کے قریب گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کلو (1545) گرام چرس برآمد
شناخت ملزمان : جاوید عرف مجھڑ ولد محمد آزاد اور اسلم عرف سترنگی ولد اسلام شامل ہیں۔
*اسٹریٹ کریمنل*
تھانہ مومن آباد نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو بمقام نوری چوک کے پاس سے گرفتار کر لیا۔
شناخت ملزم : م...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایت پر چھینا جھپٹی میں ملوث موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 23 اکتوبر 2024
تھانہ سمن آباد پولیس نے دوران پیٹرولنگ بمقام مین روڈ سمن آباد سے 02 بائیک لفٹر کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت:
01۔ محبوب ولد عبدالکلام
02۔ شہادت ولد آصف
ملزمان کے قبضے سے 01 9mm پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 02 راؤنڈ ایک Honda -70 موٹر سائیکل نمبری KOF-5754 جوکہ تیموریہ تھانے کی حدود سے چھینی گئی تھی جس کی ایف آئی آر نمبر 596/2024 بجرم دفعہ U/S 397/34 PPC تیموریہ پولیس اسٹیشن میں درج ہے برآمد کی گئی۔
گرفتار مل...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر انتہائی مطلوب لسٹڈ ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری
مورخہ: 23 اکتوبر 2024
لیاقت آباد پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث لسٹیڈ ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت اباد پولیس کا ایکشن جاری۔
ملزمان کو سوکھا گراؤنڈ اعظم نگر لیاقت آباد سےگرفتار کیا گیا ہے ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت :
1. محمد فرقان ولد محمد فضل
2. حیات ولد بجو خان
کے ناموں سے ہوئی ہے ۔
ملزمان لیاقت آباد میں خفیہ طورپر منشیات فروشی میں ملوث تھے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھے۔
ملزمان کے قبضے...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 23 اکتوبر 2024
بلال کالونی پولیس کی بروقت کارروائی آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ،لاکھوں روپے مالیت کے 95 لیڈی سوٹس برآمد
کارروائی نزد انار کلی فلیٹس سیکٹر فائیو ایل میں کی گئی جس میں ملزم گرفتار ہوا-
ملزم کی شناخت ملک محمد افہم ولد محمد انور کے نام سے ہوئی-
ملزم آن لائن کے ذریعے لیڈی سوٹس کا آرڈر دیتا تھا اور آرڈر ریسیو کرنے کے لئے انارکلی فلیٹس کا ایڈریس بتاتا تھا اور آرڈر آنے پر مال ریسیو کرکے بغیر پے منٹ کئے موقعہ سے چکمہ دے کر فرار ہو جا...