Press Releases

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ 29 اکتوبر 2024

نیو کراچی پولیس کی اسٹریٹ کرائم میں ملوث پپو گینگ کے خلاف کاروائی

کاروائی کہ دوران پپوں گینگ کا سربراہ گرفتار

گرفتار ملزم پولیس مقابلہ ہاؤس رابری ودیگر وارداتوں میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا

گرفتار ملزم کے دیگر ساتھی 2 ہفتے قبل ہی تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے پولیس مقابلے میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں

نیو کراچی پولیس نے ٹیکنیکل بیس اور CCTV فوٹیج کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے بمقام انارکلی فلیٹ مین روڈ سے ایک ملزم ک...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز و بائیک لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 29 اکتوبر - 2024

ایف بی انڈسٹریل ایریا پولیس شاہین فورس کی شاندار کاروائی موٹر سائیکل چھیننے والے ملزم کو رنگے ھاتھوں گرفتار کرلیا

دوران پیٹرولنگ اندرونی روڈ شیزان گلی بلاک 22 میں شاھین فورس نے مدعی شہزاد خان ولد ملنگ خان سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل 125cc اور 25 ہزار روپےنقد چھین کر فرار ہورہے تھے۔

مدعی نے ملزمان کا پیچھا کیا جہاں شاھین فورس سے رابطہ ہوا بعد ازاں پولیس جوانوں نے اسلحہ سمیت 01 ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ 01 ملزم فرار -

گرفتار مل...


ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن

مورخہ: 28 اکتوبر - 2024

تھانہ نارتھ ناظم آباد کی حدود میں شاہین فورس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ

پولیس مقابلہ نزد ریڈ ایپل ریسٹورنٹ دہلی مسلم بلاک E نارتھ ناظم آباد حدود تھانہ نارتھ ناظم آباد میں ہوا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 ڈاکو بلاضرب گرفتار.

ہلاک ڈاکو کی شناخت بلال ولد نامعلوم کے نام سے ہوئی جبکہ بلاضرب گرفتار ملزمان کی شناخت رشید ولد اللہ دتہ اور اسماعیل ولد عثمان کے نام سے ہوئی

ہلاک و بلاضرب گرفتار ڈاکوؤں کے قبض...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ 27 اکتوبر 2024

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے خاتون اور بچوں پر سفاکانہ حملہ کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تین روز قبل پیش آنے والے افسوس ناک واقعہ میں رمشاء زوجہ شاہ رخ (زخمی)، علیزه دختر شاہ رخ (زخمی) اور سبحان ولد شاہ رخ (جاں بحق) ہو گئے تھے۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی صاحب کی تشکیل کردہ ٹیم نے ایس ایچ او اور نگی کی سربراہی میں کاروائی کرکے ملزم سمیر علی ہاشمی ولد حیدر علی کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سمیر متاثرہ فیملی (خاتون کے شوہر شاہ...


ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔

مورخہ: 27 اکتوبر 2024

گلبہار پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

بمقام مین گلبہار روڈ ناکہ بندی کے دوران گلبہار پولیس نے دو مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکا جن کی چیکنگ کرنے پر ان کے پاس سے 02 غیر قانونی پسٹل برآمد ہوئے جن میں ملزم عظمت ولد قیمت خان کے قبضے سے 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 04 زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے جبکہ طارق ولد لطیف کے قبضے سے ایک ریوالور 32 بور لوڈ میگزین بمعہ 03 زندہ راؤنڈ برامد ہوئےـ

ملزمان کی شناخت 01...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.