Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر انتہائی مطلوب جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی۔
مورخہ : 31 اکتوبر - 2024
*نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی بڑی کاروائی موٹر سائیکل چھیننے والا انتہائی مطلوب 10 رکنی ڈکیت گینگ کے 2 کارندے مقابلے کے بعد گرفتار*
ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل٫ ملیر٫ کورنگی٫ ایسٹ٫ کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر ہونڈا 125 سوزوکی 110 سوزوکی 150 نیو ماڈل چھپنے کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں
ملزمان کا گروہ انتہائی چالاکی سے موٹر سائیکل چھیننے کے بعد کورنگی میں واقع سندھ گورنمنٹ ہسپتال کی پارکنگ پر اپنا لاک لگا کر گاڑی کھڑی کیا کرتے۔
گاڑ...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 30 اکتوبر 2024
خواجہ اجمیر نگری پولیس کی بروقت کارروائی
اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم کی شناخت
حسنین ولد محمد اشرف کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضے سے 1 پسٹل 30 بور بمعہ گولیاں برآمد 2 عدد موبائل فونز، نقد و پرس و نیو کراچی کی حدود سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر *577/2024* جرم دفعہ *A (1) 23* کا مقدمہ قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
مورخہ: 30 اکتوبر 2024
تھانہ اورنگی پولیس کا منشیات و گٹکا ماوا تیار/فروخت کرنے والے ملزمان کے اڈے/گھر پر چھاپہ۔
ملزمان MPR کالونی چونا گراؤنڈ میں اندرون مکان گٹکا ماوا تیار اور منشیات پیک کرکے فروخت کرتے تھے۔
تمام ملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں اور منظم طور پر منشیات اور گٹکا کا سیٹ اپ آپریٹ کررہے تھے۔
ایس ایچ او اورنگی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ 01 ملزم فرار ہوگیا۔
ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، گو...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن
مورخہ: 29 اکتوبر 2024
پاپوش نگر پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد
ملزم کی شناخت عامر ہارون ولد محمد ہارون کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد 9mm Glock پسٹل و چھینی ہوئی موٹر سائیکل میکر سپر سٹار بلیک کلر نمبر KMF-8505 برآمد ہوئی۔
ملزم سے برآمد شدہ موٹر سائیکل پولیس اسٹیشن سٹی کورٹ کی حدود سے چھینی گئی ہے ملزم مقدمہ الزام نمبر 251/2024 بجرم دفعہ 381A میں مطلوب تھا
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ ا...
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب کی جانب سے انسدادِ پولیو مہم کے لیئے سخت فل پروف سیکیورٹی انتظامات
مورخہ : 29 اکتوبر 2024
28 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات اور پولیس حصار میں پولیو ورکرز اپنے فرائض نبھانے کے لیے کوشاں ہیں۔
تمام فیلڈ افسران و جوان اپنے اپنے علاقوں میں سیکیورٹی پلان کے مطابق حفاظتی انتظامات کے فرائض نبھانے میں مصروف عمل ہیں۔
ڈی آئی جی ویسٹ زون نے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو پولیو ٹیمز کے ساتھ پولیس نفری کی تعیناتی، درپیش مسائل پر فوری رسپانس، علاقے میں پیٹرولنگ، پکٹنگ اور سول ایڈمنسٹر...