Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کی ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 16 اکتوبر - 2024
تھانہ سمن آباد پولیس نے بمقام انچو لی مین روڈ سے 01 بائیک لفٹر کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کا نام سید علی شاہ ولد سید بدر شاہ
ملزم کے قبضے سے ایک
موٹر سائیکل ہونڈا جس کی ایف آئی آر FIR نمبر 479/2024 انڈر سیکشن .
392/ 397/ 34 اجمیر نگری پولیس اسٹیشن میں درج ہے۔
برآمدہ موٹر سائیکل کو *اے وی ایل سی* کے حوالے کر دیا گیا
گرفتار شدہ ملزم کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ...
جناب آئی جی صاحب سندھ و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کے احکامات و ہدایات پر مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ 16 اکتوبر - 2024
تھانہ سر سید پولیس کی کارروائی اشتہاری ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کی شناخت مرید حسین ولد حسین بخش کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزم بنام بالا تھانہ سر سید کے مقدمہ الزام نمبری 637/2022 بجرم دفعہ420/34 تعزیرات پاکستان میں زیر دفعہ 512 ضابطہ فوجداری میں مفرور کیا گیا تھا جو کہ بعد میں معزز عدالت کے حکم سے اشتہاری ملزم قرار دے دیا گیا جس کو سر سید پولیس نے نہایت حکمت عملی سے گرفتار کیا.
ملزم کا سی آر او ریکارڈ سی آر او آفس سے کرایا گیا
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری
مورخہ 16 اکتوبر - 2024
تھانہ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا
ملزم بنام عبدالخلیل ولد قیصر خان اور مجیب الرحمان ولد نامعلوم گرفتار
تھانہ عزیز آباد
ملزم بنام محمد سلیمان ولد اسراف گل گرفتار
ملزم کے قبضے سے 9mm پسٹل لوڈ میگزین 2 راؤنڈ، 02 موبائیل فون اور کیش برآمد
ملزم اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔
ملزمان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کی حکم و ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا تھانہ منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کا کامبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 16 اکتوبر 2024
کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی، جبکہ مشتبہ افراد کی بائیومیٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق بھی کی گئی۔
آپریشن میں ایس ڈی پی او منگھوپیر کی زیر نگرانی، ایس ایچ او منگھوپیر پولیس نفری اور لیڈیز اسٹاف کے ہمراہ تھے۔
ترجمان میڈیا سیل ڈی آئی جی پی ویسٹ زون
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری
مورخہ: 15 اکتوبر 2024
تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے مین میانوالی کالونی میں کاروائی کرکے ملزم آزاد خان ولد انار گل کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ملزم قبل از بھی اسلحہ ایکٹ کے مقدمہ میں تھانہ نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ہوچکا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی