Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
▪️ 14 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کیس میں مطلوب 2 ملزمان اور چوری کے کیس میں روپوش سمیت 6 ملزمان گرفتار ▪️ سینکڑوں دیسی گٹکے برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ 27 اکتوبر 2025ء
▪️ 14 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کیس میں مطلوب 2 ملزمان اور چوری کے کیس میں روپوش سمیت 6 ملزمان گرفتار
▪️ سینکڑوں دیسی گٹکے برآمد
⬅️ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈوباگو انسپکٹر امتیاز علی تھیبو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ 14 سالہ لڑکے (ا۔ س) سے جنسی زیادتی کرنے والے 2 ملزمان شبیر شیدی اور طاہر شیدی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے خلاف جنسی بدفعلی کے دفعات کے تحت تھانہ ٹنڈوباگو پہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل چیک ا...
ضلع بھر میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم جاری، سیکیورٹی انتظامات سخت۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ 16 اکتوبر 2025ء
ضلع بھر میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم جاری، سیکیورٹی انتظامات سخت۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی, ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ظہور احمد عباسی نے پولیو مہم کے چوتھے روز بدین شہر سمیت مختلف مقامات پر پولیو ویکسینیشن کے عمل اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی، ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ظہور احمد عباسی نے انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز...
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ: ▪️ 3065 سفینا/گٹکہ ▪️ 120 گرام چرس ▪️ 42 وسکی پنٹس ▪️ 2 مسروقہ بھینیس ▪️ ایک چھینی گئی موٹر سائیکل ▪️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں ▪️ 5 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ 29 ستمبر 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ:
▪️ 3065 سفینا/گٹکہ
▪️ 120 گرام چرس
▪️ 42 وسکی پنٹس
▪️ 2 مسروقہ بھینیس
▪️ ایک چھینی گئی موٹر سائیکل
▪️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں
▪️ 5 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
⬅️ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر اعجاز احمد سومرو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزمان مزمل پنھور اور لطف علی کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبض...
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈوباگو نے کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ 27 ستمبر 2025ء
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈوباگو نے کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈوباگو انسپکٹر امتیاز علی تھیبو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ موٹر سائیکل لفٹر محمد حسین ولد عرس ملاح سکنہ خلیفہ قاسم تحصیل ٹنڈوباگو کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئی ہیں۔
برآمد شدہ موٹر سائیکلیں ضلع کی مختلف...
بدین پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی اور ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا۔ ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مورخہ 24 ستمبر 2025ء
سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
بدین پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے احکامات کی روشنی اور ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر ضلع بھر میں کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا۔
ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں تمام ایس ایچ اوز، چوکی انچارجز کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا۔...