Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ: ⬅️ 659 لٹرز دیسی شراب ⬅️ 1100 سفینا ساشے ⬅️ گوبل کے چوری شدہ ٹائرز برآمد کرلیے 🔗 کاروائیوں کے دوران ایک اشتہاری سمیت 8 ملزمان گرفتار۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
19 جون 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ:
⬅️ 659 لٹرز دیسی شراب
⬅️ 1100 سفینا ساشے
⬅️ گوبل کے چوری شدہ ٹائرز برآمد کرلیے
🔗 کاروائیوں کے دوران ایک اشتہاری سمیت 8 ملزمان گرفتار۔
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی انسپکٹر محمود احمد خان نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 179 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم کمال لنڈ کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم معشوق لنڈ موقع...
بدین پولیس نے کاروائی کرکہ میرپور خاص سے بدین کی جانب لائی جانے والی سفینا کی بڑی کھیپ پکڑ لی
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
18 جون 2025ء
بدین پولیس نے کاروائی کرکہ میرپور خاص سے بدین کی جانب لائی جانے والی سفینا کی بڑی کھیپ پکڑ لی
محکمہء جیل کا سابقہ ملازم کرولا کار سمیت گرفتار، گٹکا ایکٹ تحت مقدمہ درج۔
ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بدین غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکہ کرولا کار ALW-282 میں میرپور خاص سے بدین کی جانب لائی جانے والے سفینا کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے۔
کرولا...
ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں بدین پولیس کی کامیاب کاروائی۔ چرس ڈیلر حنیف عرف نور ملاح ڈھائی کلو گرام چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
18 جون 2025ء
ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں بدین پولیس کی کامیاب کاروائی۔
چرس ڈیلر حنیف عرف نور ملاح ڈھائی کلو گرام چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج۔
ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ چرس ڈیلر حنیف عرف نور ملاح کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے ڈھائی کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد، ضلع بھر کے امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
17 جون 2025ء
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد، ضلع بھر کے امن وامان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کے زیر صدارت ایس ایس پی آفیس میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے ضلع بھر کے امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے قت...
⬅️ 450 لٹرز دیسی شراب ⬅️ 1300 دیسی گٹکے اور ⬅️ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔ 🔗 کاروائیوں کے دوران 8 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
14 جون 2025ء
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ:
⬅️ 450 لٹرز دیسی شراب
⬅️ 1300 دیسی گٹکے اور
⬅️ چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔
🔗 کاروائیوں کے دوران 8 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
1️⃣ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 350 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے پولیس نے کاروائی کے دوران ایاز میمن،سنجے میگھواڑ ، کالا یوسفزئی اور...