Press Releases

ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے جوے کے اڈے پر چھاپا مارکر 7 جواریوں کو گرفتار کرلیا، نقدی اور تاش برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
13 جون 2025ء

ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے جوے کے اڈے پر چھاپا مارکر 7 جواریوں کو گرفتار کرلیا، نقدی اور تاش برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ جوے کے اڈے پر چھاپا مارکر 7 جواریوں کو رنگِ ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے کیش رقم 5000 روپے اور تاش برآمد کرلی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان میں پیار علی بھٹی، محمد امین چانگ، ساگر میگھواڑ، گل محمد جونی...


⬅️ 367 لٹرز دیسی شراب اور ⬅️ 2220 سفینا/گٹکہ برآمد۔ 🔗 کاروائیوں کے دوران ایک اشتہاری سمیت 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
13 جون 2025ء

⬅️ 367 لٹرز دیسی شراب اور
⬅️ 2220 سفینا/گٹکہ برآمد۔

🔗 کاروائیوں کے دوران ایک اشتہاری سمیت 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم انور شاھ کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 200 دیسی گٹکے برآمد کرلیے گئے ہیں۔

2️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور انچارج ٹائون بدین اے ای...


ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں چرس کے اڈے پر چھاپا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
13 جون 2025ء

ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں چرس کے اڈے پر چھاپا۔

چرس ڈیلر گل محمد عرف گلو ملاح گرفتار، 2 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

ڈی ایس پی بدین طارق لطیف خانزادہ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرکہ چرس کے بڑے ڈیلر گل محمد عرف گلو ملاح کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے 2 کلو 30 گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے، ملزم کے خلاف تھانہ بدین پہ نا...


⬅️ 1050 لٹرز دیسی شراب اور ⬅️ 5563 سفینا/گٹکہ برآمد کرلیے۔ 🔗 کاروائیوں کے دوران ایک روپوش سمیت 17 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
12 جون 2025ء

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ:

⬅️ 1050 لٹرز دیسی شراب اور
⬅️ 5563 سفینا/گٹکہ برآمد کرلیے۔

🔗 کاروائیوں کے دوران ایک روپوش سمیت 17 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم محمد صدیق خاصخیلی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 403 دیسی گٹکے برآمد کرلیے گئے ہیں۔

2️⃣ ایس ایچ او تھانہ پنگریو سب...


پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
11 جون 2025ء

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔

پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔
 
ضلع بھر کے مختلف تھانوں،  یونٹس اور دفاتر میں تعینات پولیس ملازمان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کو روبرو بیان کیے۔ 
 
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.