Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⬛ 20 گرام آئیس ⬛ 725 گرام چرس۔ ⬛ 178 لٹرز دیسی شراب۔ ⬛ 500 دیسی گٹکے ⬛ چھینا گیا موبائل فون برآمد۔ 🟦 قتل کیس میں مطلوب اشتہاری، ایک روپوش اور 3 چوروں سمیت 10 ملزمان گرفتار۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
10 جولائی 2025ء
⬛ 20 گرام آئیس
⬛ 725 گرام چرس۔
⬛ 178 لٹرز دیسی شراب۔
⬛ 500 دیسی گٹکے
⬛ چھینا گیا موبائل فون برآمد۔
🟦 قتل کیس میں مطلوب اشتہاری، ایک روپوش اور 3 چوروں سمیت 10 ملزمان گرفتار۔
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ ماتلی سب انسپکٹر محمد عارف جروار نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 160 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے کاروائی کے دوران 2 ملزمان ذوالفقار عرف ذلفی شیدی اور مصطفیٰ شیدی موقع پر فرار ہو...
بدین پولیس کی بہترین تفتیش اور پیروی کی بدولت منشیات کیس کے مجرم کو 14 ماہ قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا عائد ہوگئی۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
9 جولائی 2025ء
بدین پولیس کی بہترین تفتیش اور پیروی کی بدولت منشیات کیس کے مجرم کو 14 ماہ قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا عائد ہوگئی۔
ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور انچارج ٹائون بدین اے ایس آئی ایاز علی انصاری نے ریلوے ٹریک کے قریب دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مار کر 855 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی تھی اور موقع پر ہی دیسی شراب فروخت کرنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم نظیر ملاح کو گرفتار کرکہ ملزم کے خلاف تھانہ بدین پہ م...
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
9 جولائی 2025ء
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔
پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔
ضلع بھر کے مختلف تھانوں، پولیس ہیڈ کوارٹر بدین، یونٹس اور دفاتر میں تعینات پولیس ملازمان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کو روبرو بیان کیے۔
اردلی روم می...
⬅️ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن ⬅️ 76500 روپے مسروقہ کیش رقم برآمد۔ 🔗 جرائم پیشہ ملزم گرفتار ، مقدمہ درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
7 جولائی 2025ء
⬅️ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن
⬅️ 76500 روپے مسروقہ کیش رقم برآمد۔
🔗 جرائم پیشہ ملزم گرفتار ، مقدمہ درج۔
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے انچارج پولیس پوسٹ سیرانی سب انسپکٹر بشیر احمد خاصخیلی کے ہمراہ کاروائی کرکہ جرائم پیشہ ملزم غلام صادق چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا یے۔ ملزم کے خلاف تھانہ بدین پہ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج...
10 محرم الحرام کے دن ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی بدین شہر میں مرکزی ماتمی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقاتیں بھی کیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
6 جون 2025ء
10 محرم الحرام
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی
10 محرم الحرام کے دن ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی بدین شہر میں مرکزی ماتمی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقاتیں بھی کیں۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی بدین شہر میں قاضیہ واہ پل پر پہنچ کر مرکزی ماتمی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو...