Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 3 کلو گرام سے زائد چرس، 190 لٹرز دیسی شراب اور 1380 سفینا/ گٹکہ برآمد کرلیا۔
ٹرکٹ پولیس بدین
مؤرخہ 19 اگست 2024
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 3 کلو گرام سے زائد چرس، 190 لٹرز دیسی شراب اور 1380 سفینا/ گٹکہ برآمد کرلیا۔
کاروائیوں کے دوران ایک اشتہاری سمیت 11 ملزمان گرفتار
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 110...
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 100 لٹرز دیسی شراب، 40 وسکی پنٹس، 40 کارٹون جعلی سگریٹ، اور سینکڑوں گٹکے برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مؤرخہ 18 اگست 2024
بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ 100 لٹرز دیسی شراب، 40 وسکی پنٹس، 40 کارٹون جعلی سگریٹ، اور سینکڑوں گٹکے برآمد
کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار مقامات درج ۔
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ماتلی انسپکٹر غلام حیدر پنھور نے اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکنگ مھران کار کو روک کر تلاش...
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 1872 سفینا/گٹکہ، 70 کلوگرام سوپاری چورہ، 420 لٹرز دیسی شراب، 04 عدد وسکی پنٹس اور ایک مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔*
*ڈسٹرکٹ پولیس بدین*
مؤرخہ 17 اگست 2024
*بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 1872 سفینا/گٹکہ، 70 کلوگرام سوپاری چورہ، 420 لٹرز دیسی شراب، 04 عدد وسکی پنٹس اور ایک مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔*
*ایک اشتہاری اور دو روپوش سمیت 10 ملزمان گرفتار مقامات درج ۔*
*ایس ایس پی بدین شیراز نظیر* کی ہدایات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطا...
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 1004 لٹرز دیسی شراب سینکڑوں سفینا/گٹکہ، اور ایک لاکھ ساٹھ ھزار روپے مالیت کے جعلی سگریٹ برآمد کرلیے ہیں
مؤرخہ 16 اگست 2024
بدین پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران 1004 لٹرز دیسی شراب سینکڑوں سفینا/گٹکہ، اور ایک لاکھ ساٹھ ھزار روپے مالیت کے جعلی سگریٹ برآمد کرلیے ہیں۔
ایک روپوش سمیت 11 ملزمان گرفتار مقامات درج ۔
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر ضلع بھر میں روپوش و اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ راجوخانانی انسپکٹر اعجاز علی سومرو نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ شہزور نمبر KP-4305 کو روک کر تلاشی ل...
۔ASP محمد علی کی سربراہی میں تشکیل ٹیم کی شاندار کاروائی
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
مؤرخہ 5 اگست 2024
۔ASP محمد علی کی سربراہی میں تشکیل ٹیم کی شاندار کاروائی
کچھ عرصہ قبل تھانہ کھورواہ کی حدود کارو گونگڑو کے قریب شہری سے چھینی گئی کیش رقم 4 لاکھ روپے برآمد کرلی گئی
ڈیڑھ ماہ قبل تھانہ کھورواہ کی حدود سجاول مین روڈ پر کارو گونگڑو اسٹاپ پر نامعلوم ملزمان نے شہری نامی محمد رمضان جت سے کیش رقم 4 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔
ایس ایس پی بدین شیراز نظیر نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ASP محمد علی کی سربراہی میں ا...