Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
4 جون 2025ء
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی جانب سے ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد۔
پولیس ملازمان کے پینڈنگ شوکاز نوٹسز کی سماعت اور ملازمان کے دیگر مسائل کے ادراک کیلئے ایس ایس پی آفیس بدین میں اردلی روم (OR) کا انعقاد کیا گیا۔
ضلع بھر کے مختلف تھانوں، یونٹس اور دفاتر میں تعینات پولیس ملازمان نے اردلی روم میں پیش ہوکر اپنے مسائل ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کو روبرو بیان کیے۔
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کو ج...
بدین پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے 16 گمشدہ موبائل فونز برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردیے۔
ڈسٹرکٹ بدین پولیس
4 جون 2025ء
بدین پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے 16 گمشدہ موبائل فونز برآمد کرکہ اصل مالکان کے حوالے کردیے۔
ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر شہریوں کی مسروقہ املاک کی برآمدگی کیلئے بدین پولیس مصروفِ عمل ہے۔
مختلف تھانوں کے توسل سے موبائل فونز کی گمشدگی کے حوالے سے موصول شدہ درخواستوں پر شعبہ ڈجیٹل انویسٹیگیشن سیل (DIC) کے انچارج حفیظ الرحمن سہتو اور ان کی ٹیم نے فون ڈیٹا ٹریسنگ کے ذریعے شہریوں کے 16 عدد مختلف برانڈز کے گمشدہ موب...
بدنام زمانہ چرس ڈیلر آچار ملاح گرفتار، 5 کلو گرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
3 جون 2025ء
ایس ایچ او تھانہ بدین کی کامیاب کاروائی۔
بدنام زمانہ چرس ڈیلر آچار ملاح گرفتار، 5 کلو گرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج۔
ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے اسٹاف کے ہمراہ بدین شہر میں اللہ والا چوک کے قریب آچار ملاح کے گھر پر چھاپا مار کر 5 کلو 40 گرام چرس برآمد کرلی ہے۔
پولیس نے کاروائی کے دوران بدنام زمانہ چرس ڈیلر ملزم آچار ملاح کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار...
⏺️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں ⏺️ 3760 سفینا/گٹکا ⏺️ دیسی شراب برآمد 🔗 انسداد دہشتگری عدالت کو مطلوب ملزم سمیت 10 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
2 جون 2025ء
⏺️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں
⏺️ 3760 سفینا/گٹکا
⏺️ دیسی شراب برآمد
🔗 انسداد دہشتگری عدالت کو مطلوب ملزم سمیت 10 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ پنگریو سب انسپکٹر رمیز حیدر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزم اصغر علی شیخ کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے 330 سفینا ساشے برآمد کر لیے گئے ہیں۔
2️⃣ ایس ایچ او تھانہ پنگریو سب انسپکٹر رمیز حیدر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش...
⏺️ 3 کلو گرام سے زائد چرس اور ⏺️ 3130 دیسی گٹکے برآمد۔ 🔗 8 منشیات فروش ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس بدین
31 مئی 2025ء
⏺️ 3 کلو گرام سے زائد چرس اور
⏺️ 3130 دیسی گٹکے برآمد۔
🔗 8 منشیات فروش ملزمان گرفتار
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی نے کاروائی کرکہ بدنام زمانہ چرس ڈیلر نامی جان محمد عرف جانو ملاح کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 3 کلو 10 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے۔
2️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی...