Press Releases

شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے، بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے


4 اگست 2024 
(یومِ شہداء پولیس)

شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہے، بڑی زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی ہے

 ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کی ہدایات پر آج 4 اگست یوم شہداء پولیس جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر بدین میں یادگار شہداء پہ سلامی سمیت دیگر تقریبات منعقد ہوئیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر بدین میں شہداء پولیس کی مغفرت کے لیے قرآن خوانی و فاتح خوانی کی گئی۔

ضلع کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شہداء پولیس کی...


کھورواہ پولیس کا 3 رکنی ڈکیت گینگ سے مقابلہ


مؤرخہ 23 جولائی 2024

کھورواہ پولیس کا 3 رکنی ڈکیت گینگ سے مقابلہ

پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں ساتھی سمیت گرفتار، ایک فرار، غیر قانونی اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔

ایس ایس پی بدین شیراز نظیر صاحب اور ڈی ایس پی شہید فاضل راہو شکیل احمد سولنگی کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ کھورواہ سب انسپکٹر شفقت زمان تنولی کا اسٹاف کے ہمراہ 28 چک کے قریب بدین روڈ پر سنیپ چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل سوار 3 رکنی ڈکیت گینگ سے مقابلہ ہوا۔

ملزمان...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.