Press Releases

ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی کی بروقت کاروائی۔ 30 سالہ بھولی بھالی لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ٹنڈو غلام علی کے نواحی گاؤں سونو آرائیں میں ملزم علی گل آرائیں نے 30 سالہ بھولی بھالی لڑکی کے گھر میں گھس کہ ان  سے جنسی زیادتی کی تھی۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
6 جولائی 2025ء


ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی کی بروقت کاروائی۔

30 سالہ بھولی بھالی لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ٹنڈو غلام علی کے نواحی گاؤں سونو آرائیں میں ملزم علی گل آرائیں نے 30 سالہ بھولی بھالی لڑکی کے گھر میں گھس کہ ان  سے جنسی زیادتی کی تھی۔

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام علی کو ملزم کی گرفتاری اور قانونی چارہ جوئی کیلئے احکامات جا...


بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ: ⏺️ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن ⏺️ آدہ کلو گرام چرس ⏺️ 1750 دیسی گٹکے/مین پوریاں 🔗 کاروائیوں کے دوران ایک روپوش سمیت 6 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
یکم جولائی 2025ء

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ:

⏺️ غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن
⏺️ آدہ کلو گرام چرس
⏺️ 1750 دیسی گٹکے/مین پوریاں

🔗 کاروائیوں کے دوران ایک روپوش سمیت 6 ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کاروائی کرکہ چرس فروش ملزم اعجاز احمد عرف ججی بھٹی کو گرفتار کرلیا ہے ملزم کے قبضے سے آدہ کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے...


ماتلی کے نواحی گاؤں میں شادی شدہ خاتون سے زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا ملزم ماتلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
30 جون 2025ء

ماتلی کے نواحی گاؤں میں شادی شدہ خاتون سے زبردستی جنسی زیادتی کرنے والا ملزم ماتلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار، مقدمہ درج۔

 26 جون 2025 کی شب ماتلی کے نواحی گاؤں نورمحمد درس میں شادی شدہ عورت (ج-د) سے ملزم رمضان دل نے زبردستی جنسی زیادتی کی تھی۔

ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی نے معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ماتلی کو متاثرہ خاتون کے ساتھ انصاف اور ملزم کی گرفتاری کیلئے فوری احکامات جاری کردیے تھے۔

ایس ای...


⬅️ 1650 دیسی گٹکے ⬅️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔ 🔗 کاروائیوں کے دوران 4 گٹکہ فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
29 جون 2025ء

⬅️ 1650 دیسی گٹکے
⬅️ 2 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد۔

🔗 کاروائیوں کے دوران 4 گٹکہ فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی کے ہمراہ کاروائی کرکہ گٹکہ فروش ملزمان شمس الدین گوپانگ ، محمد بخش ملاح اور عبدالرزاق جوکھیو کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان کے قبضے سے 1100 دیسی گٹکے برآمد کرلیے گئے ہیں۔

2️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاق...


بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ: ⬅️ ایک روپوش اور 2 چرس ڈیلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ⬅️ 5 کلو گرام سے زائد چرس ⬅️ غیر قانونی اسلحہ ⬅️ 550 سفینا ساشے برآمد۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
27 جون 2025ء

بدین پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ:

⬅️ ایک روپوش اور 2 چرس ڈیلرز سمیت 5 ملزمان گرفتار کر لیے۔

⬅️ 5 کلو گرام سے زائد چرس
⬅️ غیر قانونی اسلحہ
⬅️ 550 سفینا ساشے برآمد۔

ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرکہ چرس ڈیلر قاسم جوہری یوسفزئی کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے 3 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ہے۔ واضع رہے کہ ملزم اقدام قتل کیس میں پول...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.