Press Releases

🔲 650 لٹرز دیسی شراب۔ 🔲 2775 سفینا/دیسی گٹکہ 🔲 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ 🔗 منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت 10 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
30 مئی 2025ء

🔲 650 لٹرز دیسی شراب۔
🔲 2775 سفینا/دیسی گٹکہ
🔲 چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔

🔗 منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت 10 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ شہید فاضل راہو انسپکٹر محمد انور لغاری نے اسٹاف کے ہمراہ دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپا مارکر 630 لٹرز دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔ کاروائی کے دوران 3 ملزمان مختیار علی چانڈیو غلام مصطفیٰ عالمانی اور در محمد چانگ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

...


💧پولیو سے محفوظ پاکستان ''پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
26 مئی 2025ء

 💧پولیو سے محفوظ پاکستان ''پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔

ایس ایس پی قمر رضا جسکانی  ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو نے ٹنڈو باگو سمیت پولیو کی مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کرکہ ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا۔

پولیو کے خاتمے کے حوالے سے جاری سات روزہ مہم کے دوران  ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی ، ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم علی سومرو اور پولیو کے فوک...


⏺️ 3040 گٹکہ/مین پوریاں۔ ⏺️ 70 لٹرز دیسی شراب۔ ⏺️ 10 پنٹس دیسی شراب ⏺️ ایک من سپاری چورہ برآمد۔ 🔗 کاروائیوں کے دوران 11 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
24 مئی 2025ء

⏺️ 3040 گٹکہ/مین پوریاں۔
⏺️ 70 لٹرز دیسی شراب۔
⏺️ 10 پنٹس دیسی شراب
⏺️ ایک من سپاری چورہ برآمد۔

🔗 کاروائیوں کے دوران 11 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ بدین انسپکٹر غلام مصطفیٰ عاقلانی نے انچارج ٹائون اے ایس آئی پارس علی میمن اور اے ایس آئی لیاقت علی دلوانی کے ہمراہ شہر میں مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکہ گٹکا فروش ملزمان غلام مصطفیٰ خاصخیلی اور ایاز علی شاھ کو گرفتار کرلیا ہے ملزمان...


بدین پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
26 مئی 2025ء

بدین پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا۔

پولیو کے خاتمے کی سات روزہ قومی مہم آج 26 مئی سے  شروع  ہے جو کہ یکم جون تک جاری رہے گی اس سلسلے میں ضلع بدین میں فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے ایس ایس پی قمر رضا جسکانی کی ہدایات پر خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے

سیکیورٹی پلان کے مطابق پولیو ٹیموں کی حفاظت، گشت اور پکٹس سمیت فوری ریسپانس کیلئے 604...


⏺️ غیر قانونی اسلحہ۔ ⏺️ 1010 گرام چرس۔ ⏺️ 184 لٹرز دیسی شراب۔ ⏺️ 1430 سفینا ساشے ⏺️ 4 مسروقہ موبائل فونز ⏺️ 3100 پیکٹ جعلی کمپنی کے سگریٹ۔ 🔗 10 ملزمان گرفتار۔ مقدمات درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس بدین
25 مئی 2025ء

⏺️ غیر قانونی اسلحہ۔
⏺️ 1010 گرام چرس۔
⏺️ 184 لٹرز دیسی شراب۔
⏺️ 1430 سفینا ساشے
⏺️ 4 مسروقہ موبائل فونز
⏺️ 3100 پیکٹ جعلی کمپنی کے سگریٹ۔

🔗 10 ملزمان گرفتار۔ مقدمات درج۔

1️⃣ ایس ایچ او تھانہ پنگریو سب انسپکٹر رمیز حیدر نے اسٹاف کے ہمراہ چیکنگ کے دوران کیری سے جعلی کمپنی کے 3100 پیکیٹ سگریٹ برآمد کرلیے ہیں کاروائی کے دوران 3 ملزمان فدا حسین کنبھار ذیشان کنبھار اور ذوالفقار قائمخانی کو گرفتا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.