Press Releases

4Accused arrested in street Crimes and M/C lifting

ڈسٹرکٹ سٹی: مختلف کاروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث عادی/پیشہ ور 4 ملزمان گرفتار.

 

کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز اور 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ, کلری, نیپئر اور بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت سلمان, معیز اعجاز, اسماعیل خان اور ناظم کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

کراچی: ملزمان کو دوران پیٹرولنگ/اسنیپ چیکنگ کے گرفتار ک...


Accused arrested in different Crimes

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 5 گٹکا/ماوا سپلائر اور 4 منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نبی بخش, عیدگاہ, بغدادی, چاکیواڑہ, اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 1300 گرام چرس, 24.5 کلو گرام گٹکا/ماوا, اور 5 بوتلیں شراب برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد شاہنواز, رحمان حکیم, عبدالنواز, محمد کامران, نبیل, یعقوب, جنید, شانی اور شبیر عرف پنجابی کے ناموں سے ہوئی ہے.

 


Arrested accused involved in different Crimes

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 9 منشیات فروش/سپلائرز گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر, نبی بخش, کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 201 گرام آئس, 25 گرام کرسٹال, 545 گرام چرس اور 14 بوتلیں شراب برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت سعید احمد عرف گورنمنٹ, فاحد عرف پراچا, سمیر عرف لنگڑا, ارسلان, شکیل احمد عرف ببلی عرف پنچر, گلام شیراز, کمال, لیاقت اور تاج محمد کے ناموں سے ہوئی ہے.

...


Combing/Search Operation to Find Missing Children's

ڈسٹرکٹ سٹی: گارڈن کے علاقے سے گمشدہ ہونے والے بچوں کی تلاش کے تناظر میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا رات گئے کامبنگ/سرچ آپریشن.

 

کراچی: کامبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی سربراہی اور ایس ڈی پی او گارڈن کی نگرانی میں کیا گیا.

 

کراچی: سرچ آپریشن میں ایس ایچ او گارڈن, ایس ایچ او نبی بخش, کلاکوٹ, چاکیواڑہ, کلری, بمعہ افسران و ملازمان و لیڈی کانسٹیبلان اور انٹیلیجنس اسٹاف نے شرکت کی.

 

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران 19 مشتبہ افراد کو حراس...


Arrested accused involved in different crimes

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں کے دوران 5 گٹکا/ماوا سپلائرز 1منشیات فروش گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر, کلری, کلاکوٹ اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 104 گرام کرسٹال اور 19 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت جاوید, ذیشان عرف جیو, نثار احمد عرف چھرا, زوہیب ,نبیل اور زاکر کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

کراچی: ملزمان کو مختلف کاروائیوں اور دوران پیٹرولنگ گرفتار کی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.