Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Arrested street Criminal
ڈسٹرکٹ سٹی: نیپئر پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائمز میں ملوث عادی/پیشہ ور ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت دلاور خان عرف سونو کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو دوران پیٹرولنگ/اسنیپ چیکنگ کے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم عادی/پیشہ ور ہے ملزم اس سے قبل بھی 4 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
1.مقدمہ الزام نمبر 240/2014 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ نیپئر...
Police Encounter
*ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان بنک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے, خواتین سے زیور وغیرہ چھیننے والے ماروان گروہ کے کارندے نکلے, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.*
کراچی: ملزمان ماروان گروہ کے کارندے ہیں.
کراچی: واضح رہے کہ رات گئے میٹھادر پولیس سے فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے.
کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز اور 2 موٹر سائیکلز برآمد...
Security arrangements at Dow Medical University
کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جانب سے سول ہسپتال کراچی اور ڈاؤ میڈیکل کالج پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے.
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے از خود تمام سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.
کراچی: ایس پی سٹی فیصل نور اور تمام ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز سمیت جوانان و افسران سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*
Arrested a accused with the help of CCtV
ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائم کی واردات کرکے فرار ہوتے ہوئے ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت نعمان خان عرف نعمان نیازی کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کی واردات کرتے ہوئے CCTV فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی.
کراچی: ملزم کو کھارادر کے علاقے میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹتے ہوئے C...
Promotion Cermoney
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے پروموشن پانے والے پولیس افسران کو ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی کمپلیکس میں مدعو کیا.
کراچی: پروموشن پانے والوں میں SHO گارڈن زبیر نواز, SHO کلاکوٹ آغا معشوق, کامران ظفر اور تھانہ عیدگاہ میں تعینات شہزاد پیر زادہ شامل ہیں.
کراچی: پروموٹ ہونے والے آفیشلز کے ساتھ ان کی فیملیز نے بھی شرکت کی.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے تمام آفیشلز کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا.
کرا...