Press Releases

Police Patrolling on the Occasion of New Year

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا سال نو پر لیاری و سٹی ڈسٹرکٹ کے مختلف علاقوں کا فلیگ مارچ.

کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بذات خود تمام علاقوں کا دودہ کیا.

 

 *ترجمان* 

 *ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*


Protest of jamat ahle sunnat

کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا اہلسنت و الجماعت کی جانب سے ٹاور پر جاری دھرنے کا وزٹ.

 

کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی.

 

کراچی: اہلسنت والجماعت کے رہنماؤں سے دھرنا ختم کرنے گذارش کی گئی, جنہوں نے یقین دلایا کہ ہم اپنی مرکزی قیادت سے بات کرکے دھرنا ختم کر دیں گے.

 

کراچی: ٹاور پر اہلسنت و الجماعت کی جانب سے پر امن احتجاج جاری ہے, اہلسنت و الجماعت کی جانب سے روڈ کی ایک سائیڈ پر دھرنا جاری ہ...


Bohra Community urs management

ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بوہرہ پیر کے عرس پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے بوہرہ کمیونٹی کے عہدیداران سے ملاقاتیں کیں جنہوں سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا. 

کراچی: بوہرہ پیر کے عرس پر ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں.

 

 *ترجمان* 

 *ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*


Arrested a Dacoaits

ڈسٹرکٹ سٹی: اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 2 عادی/پیشہ ور ڈکیت ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہوتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 1 شاٹ گن بمعہ راؤنڈز , 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 4 موبائل فونز, 5 اسمارٹ واچ, 3 چیک, 2 ATM کارڈ اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل سمیت 2 موٹر سائیکلز برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت عبدالسعید اور محمد عاصم کے ناموں سے ہوئی ہے.

 

کرا...


Arrested a accuseds Involved in different crimes

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کاروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز میں ملوث عادی/پیشہ ور 2 ملزمان سمیت 2 منشیات فروش اور 2 گٹکا/ماوا سپلائرز گرفتار.

 

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ, عیدگاہ, نبی بخش, نیپئر اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

 

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 آلٹو گاڑی,1 موٹر سائیکل, 1050گرام چرس, 25 گرام کرسٹال اور 14 کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد.

 

کراچی: ملزمان کی شناخت مسمات قیصر بائی, انیس احمد, عبد القادر,...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.