Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
Arrested Extortionist
ڈسٹرکٹ سٹی: گزشتہ شام کو گارڈن کے علاقہ میں بیکری پر بھتہ خوری و فائرنگ کا معاملہ کاروباری رنجش نکلا, جس کو گارڈن پولیس نے 3 گھنٹے کے اندرر حل کر دیا. ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: بیکری پر فائرنگ کروانے والا سابقہ پارٹنر اور ملازم جنہوں نے 50 لاکھ بھتہ طلب کیا کو گرفتار کر لیا.
کراچی: واضح رہے کہ گارڈن پولیس کو گزشتہ شب فائرنگ کی اطلاع ملی تھی.
کراچی: جس پر پولیس موقع پر پہنچی اور پوچھ گچھ شروع کی تو بیکری مالک نے کہا کے اس...
Meeting Regarding New Year
کراچی: کرسمس اور (New Year) سے متعلق میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی آفس سٹی بغدادی کمپلیکس میں کیا گیا.
کراچی: میٹنگ کی قیادت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی, میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز, ایس ایچ اوز اور چرچ کے پادری اور منتظمین نے شرکت کی.
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کرسمس کے موقع پر پادری حضرات کو مبارکباد دی, آپ لوگوں کی خوشی میں کسی قسم کا خلل نہ آئے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی.
کراچی: ایس ایس پی سٹی ن...
Arrested a Fake Police Constable
ڈسٹرکٹ سٹی: چاکیواڑہ پولیس کی کاروائی جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر لوگوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار.
کراچی: ملزم جعلی یونیفارم, سروس کارڈ اور موٹر سائیکل کا استعمال کرتا تھا.
کراچی: ملزم لیاری اور اکثر اوقات لیاری جنرل ہسپتال میں آنے جانے والے لوگوں کو تنگ کرتا تھا اور ان سے لوٹ مار کرتا تھا.
کراچی: ملزم سے پولیس یونیفارم, جعلی موٹر سائیکل اور جعلی سروس کارڈ برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت م...
Crime Meeting
ڈسٹرکٹ سٹی: کرائم سے متعلق میٹنگ کا انعقاد ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی کمپلیکس میں کیا گیا.
کراچی: میٹنگ کی قیادت ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے کی, میٹنگ میں ایس پی سٹی فیصل نور, ایس پی انویسٹیگیشن فتح شیخ, ایس ڈی پی اوز, ایس ایچ اوز اور آئی اوز شریک تھے.
کراچی: جناب آئی جی صاحب سندھ غلام نبی میمن صاحب کے ویژن کے مطابق انویسٹیگیشن کی جائے, آپریشن اور انویسٹیگیشن ونگ آپس میں ملکر ٹیمز کی طرح کام کریں.
کراچی: انویسٹیگیشن اور آپریشن و...
arrested a Criminal involved in manty Cases
ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی قتل/اقدام قتل اور ڈکیتی/راہزنی جیسے سنگین نوعیت کی درجنوں وارداتوں میں ملوث پیشہ ور و انتہائی مطلوب ملزم گرفتار, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزم سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی محمد ریاض عرف ڈانسر کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم لیاری و ملحقہ علاقوں میں سنگین نوعیت کی وارداتیں سرانجام دیتا تھا م.
کراچی: مل...