Press Releases

Targeted Raid on Mini Factory of Gutka/mawa

ڈسٹرکٹ سٹی: کلاکوٹ پولیس کا گھر نما منی فیکٹری پر انٹیلیجنس بیسڈ چھاپہ.

کراچی: چھاپے کے دوران 3 ملزمان گرفتار جبکہ 2 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب.

کراچی: چھاپے کے دوران گٹکا/ماوا 154 کلو سے زائد گٹکا/ماوا, 186 کلو چھالیہ, 25 کلو چونا اور دیگر سامان برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت عبد القیوم, اسامہ اور ریحان کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: چھاپہ انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود میں مارا گیا.
 
کراچی: ملزمان گھر آڑ میں گٹکا/ماوا ت...


arrested 4 Street Criminals Gang

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائیوں میں اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں 4 ملزمان گرفتار, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز , چھینا ہوا موبائل فون, چھینا ہوا پرس اور موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ میٹھادر اور رسالہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت عثمان, آصف, عرفان اور جعفر کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہیں.

کراچی: م...


arrested Lyari Gang War Members after Police Encounter

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے بغدادی پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان بدنامہ زمانہ منشیات فروش و لیاری گینگ وار کے کارندے نکلے, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: رات گئے ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی جو کانسٹیبل عزیر کی پہنی ہوئی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی لیکن الحمدللہ کانسٹیبل محفوظ رہا.

کراچی: جوابی فائرنگ کے نتیجے  میں 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے تھے.

کراچی: ملزمان کی شناخت ر...


Bank Robber Arrested after Police Encounter

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے کھارادر پولیس کے ہاتھوں زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا ملزم متعدد بینک ڈکیتیوں میں ملوث نکلا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز. 

کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا, جبکہ ملزم کے 2 ساتھی فرار ہوئے.

کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود پنجابی کلب کی بیک سائیڈ پر پاس پیش آیا.

کراچی: ملزم 3 رکنی گروہ پر مش...


arrested street Criminals

ڈسٹرکٹ سٹی: اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 عادی/پیشہ ور اسٹریٹ کریمنلز گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز سمیت برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت فرحان خان اور  محمد مختیار کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.

کراچی: ملزم فرحان خان اس سے قبل ڈکیتی/راہزنی, غیر قانونی اسلحہ اور منشیات فروشی کے 4 مقدمات میں گرف...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.