Press Releases

PoliceUC13 Election Arrangements by

کراچی: ایس ایس پی عارف عزیز کی جانب سے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں جاری UC 13 کہکشاں کلفٹن بلدیاتی الیکشن کے پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ.

کراچی: ایس ایس پی عارف عزیز نے تمام پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کیا اور سیکیورٹی کو چیک کیا.

کراچی: پریزائیڈنگ آفیسرز سے ملاقات کی جنہوں نے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا.

کراچی: پولنگ آفیسرز سے ملاقاتیں کی اور جاری پولنگ کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا.

کراچی: کسی بھی بد نظمی سے بچنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پولنگ اس...


2nd day of Celebration of Guru Nanak Birthday

ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی کا سوامی نارائن مندر کا وزٹ.

امروز گرو نانک 555 ویں سالگرہ کے تناسب میں سکھ برادری کی جانب سے ریلی نکالی گئی.

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز بھی ریلی کے ہمراہ تھے, ایس ایس پی سٹی نے سکھ برادری سے ملاقات کی.

سکھ برادری نے سیکیورٹی پر بھر پور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سندھ پولیس کا  شکریہ ادا کیا اور ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی جانب سے اقدامات کو سراہا.


Guru Nanak Birthday Security check by SSP City

ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا گرو نانک کے 555 ویں سالگرہ کے موقع پر سوامی نارائن مندر کا وزٹ.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے سکھ برادری سے ملاقات کی اور سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے متعلقہ ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کو ضروری ہدایت کی.

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ سےکلئیرنس لی جائے. 

 ترجمان 
 ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی


Police Encounter

ڈسٹرکٹ سٹی: رات گئے بغدادی پولیس کے ہاتھوں بدنامہ زمانہ منشیات فروش/سپلائر کاشف عرف ڈاڈا  کا قریبی ساتھی بعد پولیس مقابلہ گرفتار . 

کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار, جبکہ ملزم کا ساتھی فرار.

کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزم کی شناخت خالد محمود کے نام سے ہوئی ہے.

کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود KMC ڈسپنسری کے پاس پیش آیا.

کراچی: ملزم کاشف ڈاڈا جو کہ...


aductee Child recoverd after 1 Month

کراچی: تقریباً 1 ماہ قبل اغواء ہونے والی منہاز نامی بچی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے بازیاب کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.

کراچی: مورخہ 3 نومبر 2024 کو تنویر احمد نامی شخص نے نبی بخش تھانے میں اطلاع دی کہ اس کی بچی اغواء ہوگئی ہے.

کراچی: نبی بخش پولیس نے مقدمہ الزام نمبر 209/24 بجرم دفعہ 364A درج کرتے ہوئے بچی کی تلاش شروع کر دی.

کراچی: امروز ٹیکنیکل بنیادوں پر آپریشن اور انویسٹیگیشن یونٹس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے ٹنڈو محمد خان سے بچی کو باز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.