Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
police Encounter with Robber
ڈسٹرکٹ سٹی: 2 روز قبل ڈیفنس تھانہ کی حدود میں 50 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والا ملزم کھارادر پولیس کے ہاتھوں بعد پولیس مقابلہ گرفتار
کراچی: ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود نگار سینما کے پاس پیش.
کراچی: واضح رہے کہ ملزم 2 روز قبل ڈیفنس تھانہ کی حدود میں ہونے والی 50 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہیں, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کا ساب...
appreciation Ceremony
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی جانب بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے والے کلری پولیس کے جوانوں کو تعریفی اسناد پیش کی.
کراچی: واضح رہے کہ کل موٹر سائیکل گشت پر معمور 2 جوانوں نے بس میں واردات کرتے ہوئے 3 ڈکیتیوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا.
تعریفی اسناد پانے والوں میں
1. راؤ علی مراد(کانسٹیبل )
2. شہباز علی ( کانسٹیبل ) شامل ہیں.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے ہدایت کی کہ بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال کریں.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے جوانوں کو ش...
arrested 3 Streat Criminals/Docaits
ڈسٹرکٹ سٹی: کلری پولیس نے دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوتے ہوئے 3 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: ملزمان سے 3 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود ماڑی پور روڈ سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت آصف خان, عتیق الرحمن اور عرفان خان کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: واضح رہے کہ ملزمان بس کے اندر شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے.
کراچی: اسی دوران موٹر سائیکل گشت...
visit Bolton Markeet Kharadar
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز اور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کا کھارادر بولٹن مارکیٹ وزٹ.
کراچی: کل کھارادر بولٹن مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والی دکانوں کا وزٹ کیا.
کراچی: تمام تاجر برادری اور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران نے کل لگنے والی آگ پر پولیس کے بروقت رسپانس کو سراہا.
کراچی: پولیس کے بروقت رسپانس سے لوگوں کو متاثرہ جگہ سے باہر نکالنے اور مالی نقصان کو کم کرنے میں مدد ملی.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے دوکان مالکان کو ہدایت کی کہ Fire...
visit Central mall
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی کا جوبلی میں واقع سینٹرل مال کا وزٹ.
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے آل کراچی تاجر آلائنس کے چیئرمین آصف گلفام اور دیگر تاجر برادری سے ملاقات کی.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے سینٹرل مال میں موجود دکانوں کا وزٹ کیا.
کراچی: تمام تاجر برادری نے ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس کی وجہ سے سٹی ڈسٹرکٹ میں بلا خوف و خطر اپنے اپنے کاروبار کرتے ہیں.
کراچی: تاجر برادری نے کہا کہ ہمیں پولیس کی جانب سے بہت اچھا رس...