Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
meet with Sikh Biradari on the event of Guru Nanak Birthday
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے سکھ برادری کو ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی کمپلیکس میں مدعو کیا.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے گرو نانک کی آنے والی 555 ویں سالگرہ کے موقع پر سکھ برادری سے ملاقات کی.
کراچی: سیکیورٹی مسائل پر تفصیلی بات کی گئی, ایس ایس پی سٹی نے یقین دہانی کرائی کہ مکمل اور فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائیگی.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے سوامی نارائن مندر کے اطراف میں سیکیورٹی ڈپلائمنٹ کیلئے سیکیورٹی آرڈر بھی جاری کر دیا گیا ہے.
کراچی: ایس ای...
giving a appreciation letter Ceremony
ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی جانب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے ایس ایچ اوز, ہیڈ محررز اور مدد محرر کو تعریفی اسناد دی گئی.
کراچی: تعریفی اسناد پانے والے افسران و ملازمان نے پولیو مہم کے دوران اچھی کارکردگی دکھائی تھی.
کراچی: تعریفی اسناد پانے والوں میں ایس ایچ او کلاکوٹ, ایس ایچ او نیپئر, ہیڈ محررز اور مدد محررز شامل ہیں.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے تمام افسران و ملازمان کو شاباشی دیتے ہوئے آئندہ بھی اسی طرح ڈیوٹی سر انجام دینے کے احکامات دیے.
arrested a Fake Agency Spy
ڈسٹرکٹ سٹی: اپنے آپ کو سرکاری حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم کی شناخت محمد حنیف کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزم کو دوران اسنیپ چیکنگ روکا گیا تو ملزم اپنے آپ کو خفیہ ایجنسی کا اہلکار ظاہر کیا.
کراچی: جب ملزم سے مزید معلومات اور ID کارڈ طلب کیا گیا تو ملزم بہانے بنانے لگا.
کراچی: ملزم کی گاڑی پر ایجنسی کے اسٹیکرز نمایاں تھے اور ملزم ن...
Distribution of 2nd Quarter of Budget 2024/25
ڈسٹرکٹ سٹی: جناب آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے، فراہم کردہ بجٹ تھانہ جات میں تقسیم کیا گیا۔
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے بجٹ 2024/25 کے 2nd Quarter کی رقوم ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز میں تقسیم کیں.
کراچی: فراہم کردہ بجٹ سے جناب آئی جی پی سندھ کے ویژن کے مطابق تھانوں کی Renovation گاڑیوں کی مرمت اور دیگر اخراجات میں مدد ملے گی.
کراچی: رقوم کی ادائیگی سے اسٹیشنری, فرنیچر, Misc اور Others اخراجات کو پورا کرنے میں بھی مدد ملے گ...