Press Releases

Latest Press Releases

ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کے احکامات پر تھانہ شھید دین محمد لغاری کی چوکی چک شھباز پور پولیس کی بہترین اور بروقت کاروائی،چوری شدہ پانی والا موٹر ریکور اور چور اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران عیدالاضحیٰ کے آنے سے پہلے اپنے شہداء کو نہیں بھولے،فرائض کی ادائیگی کے دوران ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران اپنی جان قربان کرنے والے پولیس ھیڈ کانسٹیبل صاحب ڈنو عباسی،پولیس کانسٹیبل سجاد احمد ملک کے گھروں پہ پہنچے،شھداء کے ورثاء کے ساتھ عیدالضحیٰ کے موقع پر انکی خوشیوں میں شامل ہوئے،عید کی مٹہائی،عید گفٹ اور عیدی پیش کی۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز۔ حساس ادارے کی نشاندہی اور مدد سے گھوٹکی پولیس کی منشیات کے خلاف بہت بڑی کامیاب کاروائی،بہت بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکے اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی انڈین چھالیہ/سپاری سے بھرے ایک ٹرالر کو تحویل میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا،مقدمہ درج۔ ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

For Queries

15

تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پولیس مقابلہ۔

19/06/2025

تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پولیس مقابلہ۔ 

پریس ریلیز

گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن محمد قابل بھیو بمہ اسٹاف کا لنک روڈ ماتھیلو مومل کی ماڑی نزد گاؤں ابل میربحر پر واردات کرنے کی نیت سے کھڑے 06 مسلح ڈکیتوں سے مقابلہ۔ 

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو غلام مرتضیٰ ولد منظور احمد میرانی زخمی حالت میں گرفتار اور سفیر حسین ولد شوکت میرانی کو پولیس نے حکمت عملی کے تحت موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا۔جبکہ صادق گھوٹو،طارق شیخ اور دو نامعلوم م...


جناب ڈی آئی جی پی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے مسٹر کرم اللہ مہر (انسپیکٹر لیگل ) مختلف تھانوں کی انسپیکشن کررہے ہے

جناب ڈی آئی جی پی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے مسٹر کرم اللہ مہر (انسپیکٹر لیگل )  مختلف تھانوں کی انسپیکشن کررہے ہے 


گھوٹکی کچہ میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

گھوٹکی کچہ میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن۔

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں کچے میں ڈاکوؤں/اغواء کاروں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا۔

 ڈی ایس پی رونتی زاھد حسین میرانی کی سربراہی میں سب ڈویژن رونتی کے کچے علاقے میں سونانی شر گینگ کے اغواء کاروں جن میں چاندی شر موریو شر و دیگر ڈکیتوں کے خلاف آپریشن،پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری۔

ڈی ایس پی رونتی زاھد حسین میرانی کی سربراہی...


ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں گھوٹکی پولیس کا شر گینگ،ماچھی گینگ اور میرانی گینگ کے اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف مغویوں کی بازیابی کے لئے سب ڈویژن رونتی کے تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود میں ٹارگیٹڈ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری و ساری

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں گھوٹکی پولیس کا شر گینگ،ماچھی گینگ اور میرانی گینگ کے اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف مغویوں کی بازیابی کے لئے سب ڈویژن رونتی کے تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود میں ٹارگیٹڈ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری و ساری۔ 

پولیس اور اغواء کاروں کے مابین شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کامیاب ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران پولیس کی شدید فائرنگ کے نتیجے میں اغواء کار اپنے ٹھکانوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے او...


ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللّٰہ سومرو نے تمام کریمنلز کو پیغام دیا تھا کہ وہ جرم کی دنیا میں چھوڑ کر خود کو قانون کے حوالے کر دیں تو ان کو رعایت دی جائے گی۔

گھوٹکی پولیس

پریس ریلیز

ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ اور ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللّٰہ سومرو نے تمام کریمنلز کو پیغام دیا تھا کہ وہ جرم کی دنیا میں چھوڑ کر خود کو قانون کے حوالے کر دیں تو ان کو رعایت دی جائے گی۔

ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے ایسے پیغام کے بعد
درجنوں مقدمات میں ملوث عادی مجرموں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مختلف کاروائیاں جاری۔

ضلع گھوٹکی میں دہشت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.