Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پریس ریلیز کچھ دیر پہلے تھانہ کینجھو کی حدود لنک روڈ کینجھو نزد بٹڑی واہی پر مسلح افراد نے ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈھر کی گاڑی پہ حملہ
گھوٹکی پولیس
پریس ریلیز
کچھ دیر پہلے تھانہ کینجھو کی حدود لنک روڈ کینجھو نزد بٹڑی واہی پر مسلح افراد نے ایم پی اے جام مہتاب حسین ڈھر کی گاڑی پہ حملہ کیا ہے۔
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے جام مہتاب حسین ڈھر اس حملے میں بالکل محفوظ ہیں۔
لیکن اس حملہ کے نتیجے میں جام مہتاب حسین ڈھر کا ایک گارڈ ظفر ڈھر فوت ہو گیا ہے، جبکہ تین افراد اسد شاھ،اختر پٹھان اور چنیسر دوندھو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اس واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ...
گزشتہ ایک ماہ سے ضلع گھوٹکی کے کچہ میں ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور رینجرز کے ونگ کمانڈر کی کمانڈ میں شر گینگز کے اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

آج بھی سب ڈویژن رونتی کے تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود میں موریو سونانی شر،چاندی سونانی شر و دیگر گینگز کے خلاف پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
پولیس/رینجرز اور اغواء کاروں کے مابین شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری۔
پولیس اور رینجرز کی جا...
ڈی آئی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اور رینجرز کے ونگ کمانڈر کی کمانڈ میں شر گینگز اور ماچھی گینگز کے اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

آج ماہ رمضان میں بھی سب ڈویژن رونتی کے تھانہ شھید دین محمد لغاری کی حدود میں شر گینگ،یاسین ماچھی گینگ،کمال ماچھی گینگ و دیگر گینگز کے خلاف پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
پولیس/رینجرز اور اغواء کاروں کے مابین شدید...
آج دوسرے روز بھی رونتی کچہ میں اغواء کاروں/ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری
ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ رونتی کچے میں شر گینگ و دیگر ڈاکوؤں/اغواء کاروں کے خلاف آج دوسرے روز بھی آپریشن جاری و ساری، ڈاکوؤں کا گھیراؤ تنگ
پولیس کا رونتی کچے میں شر گینگ کے اغواء کاروں کے خلاف مغویوں کی بازیابی کے لئے شر گینگ و دیگر اغواء کاروں/ڈکیتوں کے خلاف آپریشن تیز،پولیس اور ڈاکووں کے درمیان شدید فائرنگ جاری۔
جبکہ پولیس نے کامیابی کے ساتھ اغواء کاروں کے ٹھکانوں پر رسائی حاصل کر کے ان کا گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔