Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری* 👈 *دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگلر دو ملزمان گرفتار* 👈 *ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 01 کلو گرام منشیات چرس برآمد، قانونی کارروائیاں کردی گئیں*
*جیکب آباد : 13 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان علی صاحب کی سخت ہدایات برائے منشیات کی روک تھام کو مدنظر رکھتے ہوئے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری*
👈 *دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگلر دو ملزمان گرفتار*
👈 *ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 01 کلو گرام منشیات چرس برآمد، قانونی کارروائیاں کردی گئیں*
◾ *تھانہ آباد*
*ایس ایچ او تھانہ آباد SHO/INSP علی محمد اوڈھو* بمعہ اسٹاف پولیس نے دو الگ ال...
👈 جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائیاں۔ 👈 اسنیپ چیکنگ کے دوران مطلوب ملزم گرفتار۔ 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ 👈 موٹر سائیکل ریکور کروانے پر وکلا برادری نے ایس ایس پی جیکب آباد اور ایس ایچ او تھانہ آباد کا شکریہ ادا کیا۔
جیکب آباد : 12 مارچ 2026
پریس ریلیز
👈 جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائیاں۔
👈 اسنیپ چیکنگ کے دوران مطلوب ملزم گرفتار۔
👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل، موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔
👈 موٹر سائیکل ریکور کروانے پر وکلا برادری نے ایس ایس پی جیکب آباد اور ایس ایچ او تھانہ آباد کا شکریہ ادا کیا۔
1️⃣ ایس ایچ او تھانہ سٹی SIP لیاقت علی لاشاری بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کارروائی کے دوران مطلوب ملزم شاہنواز ولد سونو کھکھر...
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندی جاری۔* 👈 *امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں 100 سے زائد مقامات پر جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہر آنے جانے والے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مکمل ویریفکیشن کی جا رہی ہے۔* 👈 *اسنیپ چیکنگ کے دوران ضلع بھر میں سینکڑوں افراد اور گاڑیوں/موٹر سائیکلوں کی موقع پر CRI سسٹم اور تلاش ایپ کے ذریعے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی جرائم پیشہ عنصر کی بروقت نشاندہی اور گرفتاری کو یقینی بنایا جا سکے۔* 👈 *تلاش ایپ ڈیوائس میں فراہم کردہ جدید سہولیات کے ذریعے چیکنگ کے دوران مشتبہ افراد کا مکمل کوائف، کرمنل ریکارڈ اور دیگر ضروری معلومات فوری طور پر چیک کی جا رہی ہیں، جبکہ متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے کوائف کی مزید تصدیق کے لیے متعلقہ تھانوں کو روانہ کیا گیا ہے۔
*جیکب آباد: 12 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*
🚨 *اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ* 🚨
👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندی جاری۔*
👈 *امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں 100 سے زائد مقامات پر جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہر آنے ج...
👈 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر سے مستحقین کی رقم میں مبینہ کٹوتی پر ایس ایس پی جیکب آباد کا سخت ایکشن، دو پولیس اہلکار معطل، شوکاز نوٹس جاری
جیکب آباد : 12 مارچ 2026
پریس ریلیز
👈 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر سے مستحقین کی رقم میں مبینہ کٹوتی پر ایس ایس پی جیکب آباد کا سخت ایکشن، دو پولیس اہلکار معطل، شوکاز نوٹس جاری
👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے بسپ (BISP) مستحقین کی رقم میں کٹوتی کروانے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف فوری محکمانہ کارروائی عمل میں لانے کے احکامات جاری کیے۔
👈 ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں پولیس اہلکاروں کی جانب سے بسپ عملے...
*یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع جیکب آباد میں مجالس اور ماتمی جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر، ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب اور ایس ایس پی جیکب آباد کپتان (ر) فیضان علی کی پولیس افسران و جوانوں کو شاباش۔* 21 رمضان المبارک / یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع جیکب آباد میں منعقد ہونے والی مجالس اور ماتمی جلوس پرامن طور پر خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے۔
*جیکب آباد : 21 رمضان المبارک 2026*
*پریس ریلیز*
*یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع جیکب آباد میں مجالس اور ماتمی جلوس خیر و عافیت سے اختتام پذیر، ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب اور ایس ایس پی جیکب آباد کپتان (ر) فیضان علی کی پولیس افسران و جوانوں کو شاباش۔*
21 رمضان المبارک / یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر ضلع جیکب آباد میں منعقد ہونے والی مجالس اور ماتمی جلوس پرامن طور پر خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے۔
اس موقع پر ڈی آئی جی پی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب...