Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
👈 چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے ممانعت
جیکب آباد : 19 مارچ 2026
پریس ریلیز
👈 چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے ممانعت
👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ جیسے خطرناک اور غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
👈 انہوں نے کہا کہ خوشی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کئی بار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور شہریوں کے زخمی ہونے کا سبب بنتی ہے، اس لیے عوام الناس اس غیر ذمہ...
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی شہداء کو نہیں بھولے، عیدالفطر کے موقع پر اہل خانہ میں عیدی و تحائف تقسیم کی گئی
جیکب آباد : 18 مارچ 2026
پریس ریلیز
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی شہداء کو نہیں بھولے،
عیدالفطر کے موقع پر اہل خانہ میں عیدی و تحائف تقسیم کی گئی
ایس ایس پی جیکب آباد کی خصوصی ہدایات پر متعلقہ ڈی ایس پیز و دیگر افسران ریزرو انسپکٹر (آر آئی) ویلفیئر انچارج ، لائن آفیسر، پی آر او اور دیگر افسران و SHO صاحبان نے اپنی اپنی حدود میں شہداء پولیس کے اہل خانہ کے گھروں پر جا کر ملاقات کی۔
افسران نے شہداء کے گھروں کی دہلیز پر پہنچ کر اہل خا...
جیکب آباد تھانہ مولاداد پولیس کی کامیاب کاروائی ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل سخت ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے ملزمان سے ریکور کرلی گئی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردئ گئی
جیکب آباد : 19 مارچ 2026
پریس ریلیز
جیکب آباد تھانہ مولاداد پولیس کی کامیاب کاروائی
ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل سخت ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے ملزمان سے ریکور کرلی گئی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردئ گئی
ایس ایچ او تھانہ مولاداد تھانہ مولاداد SIP اسماعیل جکھرانی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے شہری نذیر ولد حاجی دیدار کھوسو سے ملھو واہ کے قریب سے چھینی گئی موٹر سائیکل سخت ناکابندی و تعاقب جاری رکھتے ہوئے ضلع...
🚨 اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ 🚨 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندی جاری۔ امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہر آنے جانے والے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی مکمل ویریفکیشن کی جا رہی ہے۔
جیکب آباد: 18 مارچ 2026
پریس ریلیز
🚨 اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ 🚨
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے تحت ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ / ناکہ بندی جاری۔
امن و امان کی صورتحال کو مستحکم بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہر آنے جانے والے مشکوک افراد، گاڑیوں اور مو...
جیکب آباد تھانہ سول لائن پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم پولیس مقابلے بعد گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد قانونی کاروائی کردئ گئی
جیکب آباد : 18 مارچ 2026
پریس ریلیز
جیکب آباد تھانہ سول لائن پولیس کی کامیاب کاروائی
پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم پولیس مقابلے بعد گرفتار
ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد قانونی کاروائی کردئ گئی
ایس ایچ او تھانہ سول لائن SIP محمد حسن جونیجو اور انچارج شاہین اسکواڈ طارق ترین بمعہ اسٹاف پولیس کی مشترکہ کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم ظہیر ولد عبدالکریم جکھرانی سکنہ جعفرآباد محلہ کو پولیس مقابلے بعد ریلوے...