Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے جیکب آباد سٹی میں امن و امان کو مؤثر بنانے اور جرائم کی روک تھام کیلئے قائم کی گئی شاہین فورس کو فراہم کی جانے والی موٹر سائیکلز کا تفصیلی معائنہ کیا۔

*جیکب آباد : 17 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے جیکب آباد سٹی میں امن و امان کو مؤثر بنانے اور جرائم کی روک تھام کیلئے قائم کی گئی شاہین فورس کو فراہم کی جانے والی موٹر سائیکلز کا تفصیلی معائنہ کیا۔

 ایس ایس پی جیکب آباد نے موٹر سائیکلز کی حالت، کارکردگی اور دیگر ضروری امور کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا بعد ازاں موٹر سائیکلز باقاعدہ طور پر انچارج شاہین فورس طارق ترین کے حوالے کردی گئیں۔

 ایس ایس پی جیکب آباد نے ہ...


👈 *تھانہ گڑہی خیرو کی حدود جاڑا واہ کے قریب گشت کے دوران پولیس اور ڈکیت ملزمان کے درمیان مقابلہ* 👈 *دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 01 ملزم گرفتار*

*جیکب آباد : 17 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

👈 *تھانہ گڑہی خیرو کی حدود میں پولیس مقابلہ*

👈 *تھانہ گڑہی خیرو کی حدود جاڑا واہ کے قریب گشت کے دوران پولیس اور ڈکیت ملزمان کے درمیان مقابلہ*

👈 *دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 01 ملزم گرفتار*

👈 *گرفتار ملزم کی شناخت علی بخش عرف آلو عرف ٹھارو ولد محمد عالم جمالی سکنہ گاؤں ریحان بخشلانی کے نام سے ہوئی*

👈 *ملزم کے قبضے سے 01 پستول برآمد کرلیا گیا*

👈 *گرفتار ملزم کے 02 دیگر ساتھی موقع...


👈 جیکب آباد ٹھل پولیس کی کارروائی، 👈 ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار 👈 چھینی گئی موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس دو ٹی ٹی پسٹل برآمد

جیکب آباد : 16 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 جیکب آباد ٹھل پولیس کی کارروائی،

👈 ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 02 ملزمان گرفتار

👈 چھینی گئی موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس دو ٹی ٹی پسٹل برآمد

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل SIP محمد ایوب ڈوگر بمعہ اسٹاف پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ اے سیکشن ٹھل کے مقدمات میں مطلوب 02 ملزمان بشیر احمد اور منظور احمد ولد اللہ بخش بھٹی رہائشی حسن آباد ٹھل کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر...


👈 چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے ممانعت 👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ جیسے خطرناک اور غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 👈 انہوں نے کہا کہ خوشی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کئی بار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور شہریوں کے زخمی ہونے کا سبب بنتی ہے، اس لیے عوام الناس اس غیر ذمہ دارانہ عمل سے مکمل اجتناب کریں۔

جیکب آباد : 16 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے ممانعت

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ جیسے خطرناک اور غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

👈 انہوں نے کہا کہ خوشی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ کئی بار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور شہریوں کے زخمی ہونے کا سبب بنتی ہے، اس لیے عوام الناس اس غیر ذمہ...


👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کا جیکب آباد سٹی کا پیدل دورہ، تاجر برادری اور ہندو پنچائیت کے وفد سے ملاقاتیں۔* 👈 *چیمبر آف کامرس اور شہری تنظیموں کے رہنماؤں نے ایس ایس پی کو خوش آمدید کہا، سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔*

*جیکب آباد : 14 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

👈 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کا جیکب آباد سٹی کا پیدل دورہ، تاجر برادری اور ہندو پنچائیت کے وفد سے ملاقاتیں۔*

👈 *چیمبر آف کامرس اور شہری تنظیموں کے رہنماؤں نے ایس ایس پی کو خوش آمدید کہا، سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔*

*ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی* نے جیکب آباد شہر کا تفصیلی پیدل دورہ کیا۔ اس موقع پر چیمبر آف کامرس اور تاجر برادری کے نمائندوں نے انہیں شہر کے مختلف اہم بازا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.