Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

جیکب آباد تھانہ باہو کھوسو پولیس نے گزشتہ رات پولیس مقابلہ کے بعد چھینی گئی کار ریکور کرلی، ریکور شدہ الٹو کار کو ویریفکیشن کے بعد اصل مالک کے حوالے کردیا گیا شہری نے کار ریکور کرانے پر ایس ایس پی آفس پہنچ کر ایس ایس پی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور متعلقہ پولیس افسران کو ہار پہنائے گئے

جیکب آباد : 31 مارچ 2026
پریس ریلیز

جیکب آباد تھانہ باہو کھوسو پولیس نے گزشتہ رات پولیس مقابلہ کے بعد چھینی گئی کار ریکور کرلی،

ریکور شدہ الٹو کار کو ویریفکیشن کے بعد اصل مالک کے حوالے کردیا گیا

شہری نے کار ریکور کرانے پر ایس ایس پی آفس پہنچ کر ایس ایس پی صاحب کا شکریہ ادا کیا اور متعلقہ پولیس افسران کو ہار پہنائے گئے

🔳 تھانہ باہو کھوسو
ایس ایچ او تھانہ باہو کھوسو SIP علی گل چولیانی بمعہ اسٹاف پولیس نے گزشتہ رات ناکابندی کے دوران ایک مشکو...


👈 ایس ایس پی جیکب آباد کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، سماجی برائیوں، جوا، منشیات اور فحاشی کے اڈوں اور منظم جرائم کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت کریک ڈاؤن کے احکامات جاری 👈 میٹنگ کی شروعات تلاوتِ کلام پاک سے کی گئی، جس کے بعد ضلع بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور تمام تھانوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 👈 ایس ایس پی جیکب آباد نے میٹنگ کے دوران تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں جوا، آکڑا پرچی، منشیات اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی جائیں اور ان غیر قانونی سرگرمیوں کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے۔

جیکب آباد: 31 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، سماجی برائیوں، جوا، منشیات اور فحاشی کے اڈوں اور منظم جرائم کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت کریک ڈاؤن کے احکامات جاری

👈 میٹنگ کی شروعات تلاوتِ کلام پاک سے کی گئی، جس کے بعد ضلع بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور تمام تھانوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

👈 ایس ایس پی جیکب آباد نے میٹنگ کے دوران تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کو...


🚔 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب کے سخت احکامات برائے منشیات اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ آباد  پولیس کی شاندار کامیاب کاروائی۔* 👈 *لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔* 👈 *بھاری مقدار میں 110 کلو گرام منشیات  چرس ریکور کرلی گئی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار،* 👈 *اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کاڑی پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔*

*جیکب آباد : 30 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

🚔 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی صاحب کے سخت احکامات برائے منشیات اسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ آباد  پولیس کی شاندار کامیاب کاروائی۔*

👈 *لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔*

👈 *بھاری مقدار میں 110 کلو گرام منشیات  چرس ریکور کرلی گئی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزم گاڑی چھوڑ کر فرار،*

👈 *اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کاڑی پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔*...


*جیکب آباد تھانہ باہو کھوسو کی حدود ناکابندی توڑنے پر پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار، مشکوک کار تحویل میں لیکر ویرفکیشن کیلئے تھانے منتقل کردئ گئی۔*

*جیکب آباد : 29 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

*جیکب آباد تھانہ باہو کھوسو کی حدود ناکابندی توڑنے پر پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار، مشکوک کار تحویل میں لیکر ویرفکیشن کیلئے تھانے منتقل کردئ گئی۔*

جیکب آباد کے تھانہ باہو کھوسو کی حدود سرفراز لاڑو کے قریب قائم ناکابندی پوائنٹ پر پولیس نے ایک مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے گاڑی نہ روکتے ہوئے ناکابندی توڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔

پولیس کی جانب سے فوری تعاقب کیا گیا، اس...


تھانہ اے سیکشن ٹھل میں نوجوان اشفاق علی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین نوجوان اشفاق علی کے والد بندہ علی چنہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا بیٹا خود گھر چھوڑ کر گیا تھانہ اے سیکشن ٹھل کی حدود گاؤں دوست محمد کھوسو کا رہائشی اشفاق علی گزشتہ روز گھر والوں سے ناراض ہوکر بغیر کسی اطلاع کے گھر  سے نکلا تھا۔

جیکب آباد : 28 مارچ 2026
پریس ریلیز

تھانہ اے سیکشن ٹھل میں نوجوان اشفاق علی کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین

نوجوان اشفاق علی کے والد بندہ علی چنہ نے پولیس کو بیان دیا کہ ان کا بیٹا خود گھر چھوڑ کر گیا

تھانہ اے سیکشن ٹھل کی حدود گاؤں دوست محمد کھوسو کا رہائشی اشفاق علی گزشتہ روز گھر والوں سے ناراض ہوکر بغیر کسی اطلاع کے گھر  سے نکلا تھا۔

نوجوان کے والد نے پولیس کو تفصیلات بتائے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا اشفاق علی گھر سے غصے میں نکلا اور اپنے ساتھ پیسے بھی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.