Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

جیکب آباد شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ آ کر خاتون تحفظ کے لیے تھانہ مبارکپور پہنچ گئی۔ مبارکپور تھانے پہنچ کر متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام ریشمہ دختر گھنور میر بہر، زوجہ عابد بھیو، سکنہ عامل کوری تعلقہ ٹھل اور وہ اپنے شوہر کی جانب سے مبینہ تشدد کے باعث اپنی جان کے تحفظ کے لیے تھانہ مبارکپور پہنچی ہیں۔

جیکب آباد: 28 مارچ 2026
پریس ریلیز

جیکب آباد شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ آ کر خاتون تحفظ کے لیے تھانہ مبارکپور پہنچ گئی۔

مبارکپور تھانے پہنچ کر متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام ریشمہ دختر گھنور میر بہر، زوجہ عابد بھیو، سکنہ عامل کوری تعلقہ ٹھل اور وہ اپنے شوہر کی جانب سے مبینہ تشدد کے باعث اپنی جان کے تحفظ کے لیے تھانہ مبارکپور پہنچی ہیں۔

متاثرہ خاتون کے بیان کے مطابق اس کا شوہر اسے مسلسل جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے جس کے باعث وہ عدم تحفظ کا...


جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں 👈 چوری کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار 👈 تھانہ دوداپور پولیس کی کامیاب کاروائی کرکے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور ریکور کرلی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

جیکب آباد 27 مارچ 2026
پریس ریلیز 

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں

👈 چوری کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار

👈 تھانہ دوداپور پولیس کی کامیاب کاروائی کرکے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور ریکور کرلی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

👈 تھانہ سٹی
ایس ایچ او تھانہ سٹی SIP لیاقت علی لاشاری بمعہ اسٹاف پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چوری کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم شاہد علی ولد زاہد حسین بروہی سکنہ افضل کھوس...


👈 سی آئی اے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائی 👈 چوری شدہ زیورات اور نقدی ریکور کرلی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی

جیکب آباد: 26 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 سی آئی اے جیکب آباد پولیس کی کامیاب کارروائی

👈 چوری شدہ زیورات اور نقدی ریکور کرلی تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی

ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے دیے گئے احکامات برائے چوری شدہ سامان کی فلفور ریکوری کو مدنظر رکھتے ہوئے انچارج سی آئی اے جیکب آباد محمد عمر بنگلانی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کچھ تیں ماہ قبل مورخہ 28 دسمبر 2025 کو شہری سنجیت ولد گرداری مل ہندو کے گھر سے کو چوری ہونے وا...


👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری، مطلوب ملزمان سمیت منشیات فروش /اسمگلرز کیخلاف کامیاب کاروائیاں جاری 👈 مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث مطلوب ملزمان سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ 👈 ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 11222 گرام منشیات (چرس) برآمد کرکے قانونی کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

جیکب آباد: 26 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری، مطلوب ملزمان سمیت منشیات فروش /اسمگلرز کیخلاف کامیاب کاروائیاں جاری

👈 مختلف کاروائیوں کے دوران قتل کے کیسوں میں ملوث مطلوب ملزمان سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

👈 ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 11222 گرام منشیات (چرس) برآمد کرکے قانونی کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔

1️⃣  تھانہ میرانپور برڑو
ایس ایچ او تھانہ میرانپور بر...


*جیکب آباد پولیس کی بڑی کامیابی — زاہد رند قتل کیس 48 گھنٹوں میں ٹریس، دو مرکزی ملزمان گرفتار* *جیکب آباد پولیس نے دو روز قبل قتل ہونے والے شہری زاہد رند کے اندھے قتل کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

*جیکب آباد : 26 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

*جیکب آباد پولیس کی بڑی کامیابی — زاہد رند قتل کیس 48 گھنٹوں میں ٹریس، دو مرکزی ملزمان گرفتار*

*جیکب آباد پولیس نے دو روز قبل قتل ہونے والے شہری زاہد رند کے اندھے قتل کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔*

*ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی* نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ایک جے آئی ٹی (خصوصی تحقیقاتی ٹیم) تشکیل دی، جس میں ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او سول لائن،...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.