Press Releases

Latest Press Releases

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 تھانہ میرانپور برڑو پولیس نے کامیاب کاروائی 👈 ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل پولیس ناکابندی و تعاقب کرتے ہوئے پولیس مقابلے بعد ریکور ریکور کرلی گئی۔ 👈 تصدیق و قانونی کاروائی بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔ 👈 شہری نے موٹر سائیکل فلفور ریکور کروانے پر متعلقہ پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا اور ہار پہنائے گئے۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی خیرو پولیس کی کامیاب کاروائی  دہرے قتل اور دہشتگردی کے کیس میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار  ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بغیر لائسنس 01 کلاشنکوف اور 01 پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 👈 ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد۔ 👈 گشت کے دوران جواریوں پہ چھاپہ 04 ملزمان گرفتار ، نقدی اور تاش برآمد۔ 👈 قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔ جیکب آباد تھانہ گڑہی حسن پولیس کی کامیاب کاروائی  قتل کے کیس میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ڈبل بیرل بندوق برآمد قانونی کاروائی کردی گئی 🚔 ایس ایس پی جیکب آباد کئپٹن (ر) فیضان صاحب کے سخت احکامات برائے مضہر صحت گٹکا/آسمگلنگ کی روکتھام کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ صدر پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی 👈 خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران ایک کلٹس کار سے بھاری مقدار میں 78 کلو 890 گرام مضہر آداب گٹکا برآمد 👈 اسمگلنگ میں ملوث 01 ملزم گرفتار، کار پولیس کسٹڈی کرکے قانونی کاروائی کردی گئی

For Queries

15

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

جیکب آباد: 20 مارچ 2026
پریس ریلیز

👈 ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کے احکامات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

👈 عیدالفطر کے موقع پر ضلع جیکب آباد کے تمام شہروں میں جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے جبکہ اہم داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔

👈 ضلع بھر میں 203 مقامات (مساجد، امام بارگاہیں، عیدگاہیں اور دیگر کھلے مقامات) پر نماز عید ادا کی...


‏‎👈 *جیکب آباد پولیس کی امن دشمن عناصر کیخلاف جارحانہ حکمت عملی کے تحت کاروائیاں جاری ، مسلسل تیسرا پولیس مقابلہ

*جیکب آباد: 20 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

‏‎👈 *جیکب آباد پولیس کی امن دشمن عناصر کیخلاف جارحانہ حکمت عملی کے تحت کاروائیاں جاری ، مسلسل تیسرا پولیس مقابلہ*

‏‎👈 جیکب آباد کے تھانہ دلمراد کی حدود عبدالحق لاڑو کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ

👈 پولیس اور ملزمان کے درمیان جاری دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے بعد ڈکیت ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

‏‎👈 زخمی ملزم کی شناخت عبدالرشید ولد نواب دین جکھرانی سکنہ نوازو جاگیر کے نام سے ہوئ...


‏‎👈 *دوسرا پولیس مقابلہ* ‏‎👈 *جیکب آباد کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود قائم شاہ لنک روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

*جیکب آباد: 19 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

‏‎👈 *دوسرا پولیس مقابلہ*

‏‎👈 *جیکب آباد کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود قائم شاہ لنک روڈ کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

👈 پولیس اور ملزمان کے درمیان جاری دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے بعد 01 ایکٹیو کرمنل /ڈکیت ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*

‏‎👈 زخمی ملزم کی شناخت حبیب اللہ ولد قربان عرف جمال سکنہ داد پور جاگیرکے نام سے ہوئی۔

👈 ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول برآمد کرلیا گی...


‏‎👈 *پولیس مقابلہ* ‏‎👈 *جیکب آباد تھانہ آباد کی حدود سرکاری وائی کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

*جیکب آباد: 19 مارچ 2026*
*پریس ریلیز*

‏‎👈 *پولیس مقابلہ*

‏‎👈 *جیکب آباد تھانہ آباد کی حدود سرکاری وائی کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ*

👈 *دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے بعد 01 ایکٹیو کرمنل /ڈکیت ملزم زخمی حالت میں گرفتار*

‏‎👈 *زخمی ملزم کی شناخت شمن ولد سنگت جکھرانی سکنہ نوازو جاگیرکے نام سے ہوئی۔*

👈 *ملزم کے قبضے سے 01 بغیر لائسنس پستول برآمد کرلیا گیا۔*

‏‎👈 *زخمی حالت میں گرفتار ڈکیت ملزم کے دو دیگر ساتھ...


🚨 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایت پر رمضان المبارک کے آخری ایام کے دوران سکیورٹی کے اقدامات سخت کردیے گئے ضلع بھر میں خصوصی اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ جاری*🚨

جیکب آباد: 19 مارچ 2026
پریس ریلیز

🚨 *ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایت پر رمضان المبارک کے آخری ایام کے دوران سکیورٹی کے اقدامات سخت کردیے گئے ضلع بھر میں خصوصی اسنیپ چیکنگ / جنرل ہولڈاپ جاری*🚨

👈 امن و امان کو مستحکم بنانے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ڈی ایس پیز کی نگرانی میں شہر کے داخلی و خارجی راستوں، مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور اہم گزرگاہوں پر ایس ایچ اوز اور یونٹ انچارجز کی سربراہی میں جامع اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.