Press Releases

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ  محمد کلیم ملک صاحب نے ایس ایس پی آفس قمبر شہدادکوٹ کی بلڈنگ کا مرمتی  کام مکمل ہونے پر افتتاح کیا

DATED:29-08-2024

 ▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ  محمد کلیم ملک صاحب نے ایس ایس پی آفس قمبر شہدادکوٹ کی بلڈنگ کا مرمتی  کام مکمل ہونے پر افتتاح کیا

▪جناب ایس ایس پی صاحب نے  مرمتی کام کا جائزہ لیا۔جب کہ ایس ایس پی صاحب کے ہمراہ ڈی ایس پی یو ٹی افتخار احمد چانڈیو صاحب ، ریڈر ٹو ایس ایس پی انسپیکٹر راشد خان پٹھان ، انچارج شیٹ برانچ انسپیکٹر ریاض احمد سومرو ، انچارج ڈی آئی بی/پی آر او انسپیکٹر روشن علی بھٹو ، انچارج کمپلین سیل انسپیکٹر کلیم اللہ کھہڑو ، ھیڈ کلرک سکندر علی لاشاری،...


پولیس اسٹیشن اے سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود گڑھی خیرو روڈ نزد دانگی شاخ سے پولیس کا کریمنلز سے مقابلہ بدنام ڈاکو ضمیر عرف کالیہ مغیری زخمی حالت میں گرفتار۔

DATED:28-08-2024

پولیس مقابلہ-Encounter 

▪پولیس اسٹیشن اے سیکشن شہدادکوٹ ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود گڑھی خیرو روڈ نزد دانگی شاخ سے پولیس کا کریمنلز سے مقابلہ بدنام ڈاکو ضمیر عرف کالیہ مغیری زخمی حالت میں گرفتار۔

▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کے قبضے سے پسٹل بمع مئگزین برآمد۔

▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت ضمیر عرف کالیہ ولد محمد صادق مغیری سکنہ گائوں پیارو مغیری تحصیل قمبر ضلع قمبر شہدادکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

▪زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو ضلع قم...


دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- آٹھ کلو گرام چرس برآمد۔ مقدمات درج-

DATED:28-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون!!.

▪ دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- آٹھ کلو گرام چرس برآمد۔ مقدمات درج-

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ سجاول جونیجو سب انسپیکٹر اوشاق علی شر بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر سجاول ٹو میروخان روڈ نزد بھائی خان موڑ سے کامیاب کارروائی! منشیات فروش ملزم جلال الدین چانڈیو کو گرفتار کر ان کے قبضے سے پانچ کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ...


▪ ایک منشیات فروش , پانچ جواریوں اور دو روپوش سمیت آٹھ ملزمان گرفتار- چرس، تاش کے پتے، نقدی اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج

DATED:27-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر  منشیات فروش، روپوش و منظم جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ ایک منشیات فروش , پانچ جواریوں اور دو روپوش سمیت  آٹھ ملزمان گرفتار- چرس، تاش کے پتے، نقدی اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر عمران احمد بھٹی بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر سیلرا سم شاخ سے کامیاب کارروائی! منشیات فروش ملزم ع...


▪️چہلم شہدائے کربلا ١۴۴٦ ھ کے حوالے سے ایک جامع سکیورٹی پلان جاری۔سندھ بلوچستان بارڈر سیل-بارڈر پر نئی چوکیاں قائم کر کے 65 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں

DATED:25-08-2024

  ▪️چہلم شہدائے کربلا ١۴۴٦ ھ کے حوالے سے ایک جامع سکیورٹی پلان جاری۔سندھ بلوچستان بارڈر سیل-بارڈر پر نئی چوکیاں قائم کر کے 65 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں 

   ▪️ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کی خصوصی ھدایات پر چہلم شہدائے کربلا ١۴۴٦ ھ کے حوالے سے سکیورٹی کو فول پروف بناتے ہوئے ایک جامع سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی آرڈر کے مطابق مجموعی طور پر (2367) پولیس افسران،جوان اور لیڈیز اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینگے۔ جس میں ایس ا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.