Press Releases

پولیس مقابلے کے دوران بدنام ڈاکو زیب چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار۔

DATED:24-08-2024

▪️قمبر شہدادکوٹ پولیس کی زبردست کارروائی

▪️ پولیس مقابلے کے دوران بدنام  ڈاکو زیب چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار۔ 

▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️پولیس اسٹیشن نصیرآباد ضلع قمبر شہدادکوٹ کی حدود نزد ڈگری کالج موڑ سے گشت پر معمور نصیرآباد پولیس کا ڈاکوْوں سے مقابلہ۔ پولیس مقابلے میں بدنام ڈاکو زیب چانڈیو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ جب کہ دو ڈاکو فرار ہو گئے۔

▪️زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت زیب ولد مولیٰ بخش عرف دادن مرزانی چان...


قتل جیسے سنگین کیس میں مطلوب ملزم اور منشیات فروش سمیت دو ملزمان گرفتار- اسلحہ، چرس اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج

DATED:23-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر   جرائم پیشہ اور منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ قتل جیسے سنگین کیس میں مطلوب ملزم اور منشیات فروش سمیت دو ملزمان گرفتار- اسلحہ، چرس اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ مقدمات درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ انسپیکٹر عمران احمد بھٹی بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر پی پی سیلرا شہدادکوٹ سے کامیاب کارروائی! تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کے قتل...


چھے کباڑی ملزمان گرفتار- بڑی مقدار میں چوری شدہ اسکریپ کا سامان برآمد۔مقدمات درج.

DATED:23-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر چوری کا سامان خرید و فروخت کرنے والے اسکریپ ڈیلرز/ کباڑیوں کے خلاف کریک ڈائون!!!.

▪️چھے کباڑی ملزمان گرفتار- بڑی مقدار میں چوری شدہ اسکریپ کا سامان برآمد۔مقدمات درج.

  ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کی ہدایات کو مد نظر رکھٹے ہوئے ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر...


دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- گیارہ سؤ گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج

DATED:22-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری!!.

▪ دو منشیات فروش ملزمان گرفتار- گیارہ سؤ گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ قمبر سٹی سب انسپیکٹر ذوالفقار علی اوڈھانو بمع اسٹاف کی خفیہ اطلاع پر کارروائی!  دو منشیات فروش ملزمان بنام 1-علی دوست جاگیرانی 2- خفیظ مستوئی کو گرفتار کر کے ان دونوں کے قبضے سے گیارہ سؤ گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے...


چار منشیات فروش ملزمان گرفتار- تین کلو پانچ سو پچاس گرام چرس برآمد۔ مقدمات درج۔

DATED:21-08-2024

▪ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم صاحب کے احکامات پر  منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں !!.

▪ چار منشیات فروش  ملزمان گرفتار- تین کلو پانچ سو پچاس گرام چرس برآمد۔ مقدمات درج۔

     ▪️تفصیلات کے مطابق▪️

▪️ایس ایچ او تھانہ گاجی کھہاوڑ انسپیکٹر سعید احمد ڈھر بمع اسٹاف کی دوران گشت خفیہ اطلاع پر ملانہ سم شاخ سے کامیاب کارروائی! منشیات فروش ملزم بابر گوپانگ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.